برفباری کا سلسلہ ختم ہونے کے فوری بعد زمینی راستہ بحال کیا جائے گا: راجہ فاروق حیدر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برفباری کا سلسلہ ختم ہونے کے فوری بعد زمینی راستہ بحال کیا جائے گا: راجہ فاروق حیدر PM_AJK

دورہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے متاثرین سے ملاقات، امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ حکومت، انتظامیہ، فوج مل کر آپکی بحالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، امدادی سرگرمیوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، برفباری کا سلسلہ ختم ہونے کے فوری بعد زمینی راستہ بحال کیا جائے

گا۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ حکومت آپ کے دکھ میں برابرکی شریک ہے، متاثرین کی بحالی تک آپ کے ساتھ رہیں گے، روزانہ کی بنیاد پر بحالی، ریلیف کے کاموں کی رپورٹ لے رہا ہوں۔یاد رہے کہ دو روز قبل ثمینہ نامی 12 سالہ لڑکی کو ریسکیو ٹیموں نے 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے زندہ نکال کر مظفرآباد کے اسپتال منتقل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا آئی جی سندھ کی تبدیلی کے معاملہ پر عدالت جانے کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف سندھ نے آئی جی کلیم امام کی تبدیلی کے معاملے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے بورڈ کا اجلاس آج ہو گانواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے بورڈ کا اجلاس آج ہو گا NawazSharif MedicalReports HealthIssue MedicalTreatment London pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کے اعلیٰ سطحی وفد کا پاکستان انسداد پولیو پروگرام کا دورہفیس بک کے اعلیٰ سطحی وفد کا پاکستان انسداد پولیو پروگرام کا دورہ DrZafarMirza Discusses Polio Challenges Facebook Regional Director MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شدید دھند کے باعث پی آئی اے کا شیڈول متاثر، پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکارشدید دھند کے باعث پی آئی اے کا شیڈول متاثر، پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار FoggyWeather PIAFlights Cancelled pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا حکومت سے فیصل واوڈا کے استعفے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوفیصل واوڈا جیسے لوگوں کا پارلیمان اور کابینہ میں ہونا پاکستان کی بدقسمتی ہے،مریم اورنگزیب کتا کتا فیصل وڈا کتی کا بچہ اصل میں انکو مسئلہ یہ ہے کہ واوڈا نے ان کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کو ہی بُوٹ و بُوٹ کر دیا. اس کا منہ تو دیکھیں. فیصل واوڈا اگر بوٹ اس کے منہ پے مرتا تو استعفے اس کو مل جانا تھا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر امتیاز شیخ کا ایس ایس پی کے خلاف عدالت جانے کا اعلانصوبائی وزیر امتیاز شیخ کا ایس ایس پی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »