’ہم کو مٹاسکے یہ زمانے میں دم نہیں‘ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ہم کو مٹاسکے یہ زمانے میں دم نہیں‘

اداکارہ مہوش حیات نے جگر مراد آبادی کی مشہور غزل شیئر کردی جس میں کہا گیا ہے کہمہوش حیات اداکاری کی دنیا میں تو اپنا خاص مقام رکھتی ہیں لیکن وہ معاشرے کے پسے ہوئے اور ظلم کے شکار افراد کے لیے آواز بلند کرنے میں بھی پیش پیش رہتی ہیں حتیٰ کہ بین الاقوامی فورم پر بھی پاکستان کی ترجمانی اور سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف بات کرنے والوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیتی نظر آتی ہیں۔

مداحوں کو بہت ہی کم معلوم ہوگا کہ مہوش حیات اداکاری کے ساتھ شاعری کا بھی فن رکھتی ہیں اکثر معروف شاعروں کے اشعار بھی شیئر کرتی ہیں۔ انہوں نے اُردو ادب کے ممتاز شاعر اور غزل گوئی میں اپنا مقام رکھنے والے شاعر جگر مراد آبادی کی غزل شیئر کی ہے۔بے فائدہ اَلم نہیں، بے کار غم نہیںHumse zamaana khud hai, zamaane se hum nahi

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

achhhhhhhhhhhha

ھاھا mahwishSulanki

ھاھا

Zamana hum sai hai hum zamanai sai nahi

Jo Rabb ki na maanai osai Allah he maanai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشہور شخصیت کو اسکول میں ہم جماعت کس نام سے چھیڑتے تھے؟لندن میں قیام کے دوران ایک دوست نے ان کا کون سا راز سب کو بتادیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حرم شریف کے صحن میں زائرین کو دھوپ سے بچانے والی چھتریوں میں فنی خرابیمکہ مکرمہ میں حرم شریف کے بیرونی صحنوں میں فولڈنگ چھتریوں کی تنصیب کا کام مؤخر کر دیا گیا ہے، موصول ہونے والے نمونے میں فنی خرابی کا انکشاف ہوا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں دو ایرانی ایجنٹوں کو جاسوسی کے جرم میں قید کی سزاامریکا میں دو ایرانی ایجنٹوں کو جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا America Iranian Spy Punishment StateDept DeptofDefense
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-داغِ دل ہم کو یاد آنے لگےاب تو راولپنڈی شہر اپنے کناروں سے چھلک رہا ہے۔ نئی آبادیاں، شاپنگ سینٹرز اور سڑکوں پر لوگوں اور گاڑیوں کی بڑی تعداد رواں دواں نظر آتی ہے لیکن آج سے سو سال پہلے یہ ایک مختلف شہر تھا۔ پڑھیئے شاہد صدیقی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہم کشمیر میں ریفرنڈم کیلئے تیار ہیں، عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان رائے شماری کے ذریعے آزاد کشمیر کے عوام کو ان کا “حق” دینے کے لئے تیار ہے یا یہ فیصلہ کرنے کے لئے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہی رہنا چاہتے ہیں یا آزاد رہنا چاہتے ہیں۔ SamaaTV Do something Mr khan please we have to do For kashmeer
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مودی کو چیلنج کرنے والا نوجوان اب انتخابی میدان میںانڈیا میں کنہیا کمار پر وطن سے غداری کا الزام ہے لیکن وہ ملک میں ایک بڑے طبقے کی آواز کے طور پر جانے جاتے ہیں اور رواں پارلیمانی انتخابات میں وہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے امیدوار ہیں۔ Very nice JainabFatima1 Bihar ka laal hai kanhaiyakumar Nice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »