حرم شریف کے صحن میں زائرین کو دھوپ سے بچانے والی چھتریوں میں فنی خرابی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حرم شریف کے صحن میں زائرین کو دھوپ سے بچانے والی چھتریوں میں فنی خرابی ARYNewsUrdu

ریاض: مکہ مکرمہ میں زائرین و نمازیوں کو دھوپ سے بچانے کے لیے لگائی جانے والی چھتریوں کی تنصیب کا کام مؤخر کردیا گیا ہے۔

ان فولڈنگ چھتریوں کی تنصیب کا مقصد موسم گرما میں نمازیوں کو آرام پہنچانا ہے خاص کر ماہ رمضان اور حج سیزن کے دوران جب وہاں بے پناہ رش ہوتا ہے۔ زائرین کی سہولت کے لیے انتظامیہ نے جامع منصوبے کے تحت حرم شریف کے بیرونی صحنوں میں بڑی بڑی فولڈنگ چھتریاں نصب کرنے کے لیے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ کیا تھا۔ تاہم کنٹریکٹنگ کمپنی کی جانب سے موصول ہونے والے نمونے کو جب ٹیسٹ کیا گیا تو اس میں متعدد فنی خرابیوں کا انکشاف ہوا جس کے بارے میں متعلقہ کمپنی کو مطلع کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظاتنواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظات Islamabad MaryamNSharif NawazShairf PmlnMedia president_pmln London PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بحرین کا دفاع کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے میں دلچسپی کااظہاربحرین کا دفاع کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے میں دلچسپی کااظہار Pakistan Bahrain pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کے لندن میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے فرنٹ مین نثار احمد کیخلاف تحقیقات میں بڑی پیش رفت - ایکسپریس اردونثار احمد کو منتقل ہونے والی رقوم سابق سلمان شہباز کو منتقل ہوئیں، نیب ذرائع ہر بار پیشرفت اتنی ہوتی ہے کہ پرانی پیشرفت سے آگے نکل جاتی ہے مگر ریکوری زیرو ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے امیرترین شخص کے خلاف انڈیا میں احتجاج کیوں؟انڈیا ایمیزون کی سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی مارکیٹ ہے مگر یہاں پر تاجروں کو شکوہ ہے کہ وہ ایمیزون سے قیمتوں کے معاملے میں مقابلہ نہیں کر پا رہے۔ When money is religion. 👆
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »