پاکستان کا ٹک ٹاک سے حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلا موقع ہے کہ حکومت نے دونوں کے خلاف ایسا قدم اٹھایا

موبائل و انٹرنیٹ سے متعلق پاکستان کے ریگولیٹر ادارے ’پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن‘ نے چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے متنازع ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والی پاکستانی اسٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

پی ٹی اے نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ حکومت پاکستان نے ٹک ٹاک انتظامیہ سے ماڈلز کے خلاف کس طرح کی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔کو معطل کیا گیا ہے۔ٹک ٹاک اکاؤنٹ موجود تھےاگرچہ پی ٹی اے نے پہلے بھی ٹک ٹاک انتظامیہ سے متنازع ویڈیوز ہٹانے کے مطالبات کیے ہیں تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ حکومت نے ویڈیو شیئرنگ ایپ سے حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اور ایف آئی اے کی جانب سے نامعلوم الزامات کے معاملے پر ماڈلز کے خلاف تحقیقات کے حوالے سے 16 جنوری کو صندل خٹک نے لاہور کی سیشن کورٹ میں ایک درخواست بھی جمع کرائی تھی۔صندل خٹک نے عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں دعویٰ کیا تھا کہ ایف آئی اے انہیں ہراساں کر رہی ہے اور انہیں یہ بھی نہیں بتایا جا رہا ہے کہ ان کے خلاف کس الزام کے تحت تحقیقات ہو رہی ہیں۔

خیال رہے کہ صندل خٹک ساتھی ماڈل حریم شاہ کے ساتھ متنازع ویڈیوز بنانے کے حوالے سے ملک بھر میں شہرت رکھتی ہیں۔ کچھ دن قبل ہی حریم شاہ اور صندل خٹک کے حوالے سے اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے یوٹیوب پروگرام میں ایک دوسرے صحافی کے ساتھ کئی انکشافات کیے تھے اور دعویٰ کیا تھا کہ ماڈلز کے پاس وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین اور ایک خاتون وفاقی وزیر کی قابل اعتراض ویڈیوز موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

At the end looking for Canada or any other country Asylum. Or Part of Me To Movement.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کے اعلیٰ سطحی وفد کا پاکستان انسداد پولیو پروگرام کا دورہفیس بک کے اعلیٰ سطحی وفد کا پاکستان انسداد پولیو پروگرام کا دورہ DrZafarMirza Discusses Polio Challenges Facebook Regional Director MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا اجلاس :چین اور روس کا کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہارپاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات سے معاملے کے حل پر زور تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates China Russia UNSC
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نوٹس، فیصل واوڈا کے ٹاک شوز میں شرکت پر پابندی عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے رویے کا نوٹس لیتے ہوئے ان پر ٹاک شوز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ PTI is trying to bluff the people of Pakistan again and again by their actions, it is impossible Fasil went to the talk show with army boot without informing Imran khan. Now to be safe side Faisal is facing bane on the Media. Haha 😆
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کا فیصل واوڈا سے استعفے کا مطالبہ، ٹاک شو پر پابندی مسئلہ کا حل نہیںاسلام آباد : ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا نے اپنی پارٹی کے حکم اور ہدایت پر بوٹ لانے والی حرکت کی، ٹاک شو پر پابندی اس مسئلہ کا حل نہیں، وفاقی وزیر سے استعفیٰ طلب کیا جائے Hhhh Es ke bot he da ga یہ منہ اور مسرور کی دال 👞 size was too big
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ترک سفیر بھی پشاور زلمی کے فین نکلے، سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کا اعلاناسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان میں ترکی کے سفیر  مصطفی یرداکل بھی  پی ایس ایل کے رنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پولیس افسر کا قتل، پاکستان میں ایک شخص گرفتارپاکستان میں حکام نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے بارے میں حکام کا خیال ہے کہ وہ مبینہ طور پر ایک برطانوی پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ہے۔ Islamic law says, an eye for an eye.... if the lady died by this man's bullet, then he deserves death...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »