اصلاحات کے باعث2021ء سے پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی: اقوام متحدہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اصلاحات کے باعث2021ء سے پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی: اقوام متحدہ

میں کہا گیا کہ ترقی کی راہ پر واپس گامزن ہونے کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان مسلسل اصلاحات پر عمل کے ساتھ انفراسٹرکچر اور اسٹریٹجک صلاحیت بڑھانے میں سرمایہ کاری کرے۔

پاکستان میں سخت مانیٹری پالیسی سے مہنگائی کی شرح آئندہ سالوں میں اپنے ہدف تک پہنچ جائے گی تاہم اسے ملک میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور موسم کی صورتحال کی وجہ سے خدشات کا سامنا ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں 2020 میں نمو متوقع ہے لیکن خطے کو پائیدار ترقی کے لیے مشکل چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

2018 میں 6.8 فیصد سے کم ہوکر 2019 میں 5.7 فیصد تک شدید معاشی سست روی کا سامنا کرنے کے بعد بھارت نے مالی توسیع کا عہد کیا ہے تاکہ اس ملک کی پہلے سے ہی کمزور مالیاتی پالیسی کی تکمیل کی جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بکواس ھے سب

جھوٹ بولتے ہو دنیا نیوز

بس کر دو جھوٹی خبریں پھیلانا۔۔۔

May Allah Almighty prove it right.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کی 56 درجے ترقیKonsy nmbr pa hai hamara lahor ❤
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کی 56 درجے ترقیدنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کی 56 درجے ترقی Read News World Lahore List SafestCity
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران امریکا کشیدگی میں کمی کے لیے قطر کی طرف سے ثالثی کی کوششیںایران امریکا کشیدگی میں کمی کے لیے قطر کی طرف سے ثالثی کی کوششیں USIranTension Qatar Baghdad QasemSoleimani MohammedBinAbdulrahman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں دو ایرانی ایجنٹوں کو جاسوسی کے جرم میں قید کی سزاامریکا میں دو ایرانی ایجنٹوں کو جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا America Iranian Spy Punishment StateDept DeptofDefense
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمتہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت HumanRightsWatch IndiaOccupiedKashmir Violations InKashmir KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew IndianArmyKillingKashmiris PMOIndia KNSKashmir RisingKashmir hrw
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت - ایکسپریس اردوبھارتی حکومت نے کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی کو چھپانے کی کوشش کی، رپورٹ ہیومن رائٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »