عالمی سطح پر پانچ میں سے ایک موت کا سبب سیپسِس

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی سطح پر پانچ میں سے ایک موت کا سبب سیپسِس یا خون میں زہر پھیلنا ہے

سیپسِس کسی انفیکشن کے مقابلے میں جسم کے شدید ردعمل کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے

یونیورسٹی آف واشنگٹن سے وابستہ محققین کا کہنا ہے کہ یہ اعداد و شمار پہلے کے مقابلے میں خطرناک حد تک زیادہ ہیں۔ گزشتہ عالمی اندازے، جن کے مطابق سیپسِس کے 19 ملین کیسوں میں پانچ ملین اموات واقع ہوئی تھیں، چند مغربی ملکوں سے حاصل کردہ معلومات کی بنیاد پر مرتب کیے گئے تھے۔ اسِسٹینٹ پروفیسر کرِسٹینا رُڈ کہتی ہیں کہ 'میں نے یوگینڈا کے دیہی علاقوں میں کام کیا ہے اور سیپسِس کا مرض ہمیں ہر روز نظر آتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ مصنوعات پر ٹیکس یا نئے 'جوہری معاہدے' میں سے ایک کا انتخاب کرے:ٹرمپیورپ مصنوعات پر ٹیکس یا نئے 'جوہری معاہدے' میں سے ایک کا انتخاب کرے:ٹرمپ America Europe POTUS DeptofDefense
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر سے متعلق اجلاس پر بھارت تلملا اٹھا - ایکسپریس اردوگزشتہ روز مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرڈر تاخیر سے پہنچانے پر ڈلیوری بوائے کی بارش میں روتی تصویر وائرل، شہری آبدیدہلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تصویر وائرل ہو رہی ہے، وائرل تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کے دل پگھلا دیئے ہیں۔ تصویر میں’ڈلیوری بوائے‘ کو دیکھا جا سکتا ہے جو سڑک کنارے رو رہا ہے۔ رونے کی وجہ کھانا دیر سے ڈلیور کرنا ہے اور کھانا منگوانے والے نے آرڈر کینسل کر دیا، تیز بارش کی وجہ سے کسٹمر نے کھانا لینے سے انکار کیا تو بل اسکی تنخواہ سے کٹے گا۔ کھانا 3800 روپے کا تھا اور تنخواہ صرف دس ہزار روپے تھی۔ salam h an ko sir❤️🌹
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرڈر تاخیر سے پہنچانے پر ڈلیوری بوائے کی بارش میں روتی تصویر وائرل، شہری آبدیدہلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تصویر وائرل ہو رہی ہے، وائرل تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کے دل پگھلا دیئے ہیں۔ تصویر میں’ڈلیوری بوائے‘ کو دیکھا جا سکتا ہے جو سڑک کنارے رو رہا ہے۔ رونے کی وجہ کھانا دیر سے ڈلیور کرنا ہے اور کھانا منگوانے والے نے آرڈر کینسل کر دیا، تیز بارش کی وجہ سے کسٹمر نے کھانا لینے سے انکار کیا تو بل اسکی تنخواہ سے کٹے گا۔ کھانا 3800 روپے کا تھا اور تنخواہ صرف دس ہزار روپے تھی۔ bs yehi kahun ga k mashry mein ameer ghareeb ki izat ni krta wo khud ko koi cm samjta hy aur ghareeb bechara chup kr ky seh leta hy akhir ghar chalany ki khatir mehnat to zaroori hy 😥 کمینے جب عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلوی جنگلاتی آگ والے علاقوں میں بارش سے شدت میں کمیآسٹریلوی جنگلاتی آگ والے علاقوں میں بارش سے شدت میں کمی AustralianBushfiresDisaster Rainfall ForestBurnt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حرم شریف کے صحن میں زائرین کو دھوپ سے بچانے والی چھتریوں میں فنی خرابیمکہ مکرمہ میں حرم شریف کے بیرونی صحنوں میں فولڈنگ چھتریوں کی تنصیب کا کام مؤخر کر دیا گیا ہے، موصول ہونے والے نمونے میں فنی خرابی کا انکشاف ہوا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »