آرڈر تاخیر سے پہنچانے پر ڈلیوری بوائے کی بارش میں روتی تصویر وائرل، شہری آبدیدہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرڈر تاخیر سے پہنچانے پر ڈلیوری بوائے کی بارش میں روتی تصویر وائرل، شہری آبدیدہ

فیس بک پوسٹ پر لکھا تھا کہ رائیڈر کی طرف سے کھانا پہنچانے گیا تھا واپسی پر سردی اور بارش کے موسم کی وجہ سے لڑکا شدید کانپے جا رہا تھا میرے پوچھنے پر اس نے بس اتنا کہا کچھ نہیں ہوا ہے سر۔ میں نے اس سے ریکوئسٹ کی کہ بھائی جب تک بارش نہیں رکتی آپ تھوڑی دیر میرے ساتھ گاڑی میں بیٹھ جاﺅ اور بعد میں آرام سے پوچھا کہ بھائی ہوا کیا ہے کچھ تو بتائیں۔

پوسٹ میں مزید لکھا تھا کہ میرے اصرار کرنے پہ اس نے بتایا کہ بارش کی وجہ سے لیٹ پہنچا ہوں اور اب کسمٹر نے کھانا لینے سے انکار کر دیا ہے۔ میں نے کہا تو اس میں تو پریشانی والی کوئی بات نہیں تو اس نے کہا سر اس کھانے کے پیسے ابھی میری تنخواہ میں سے کٹنے ہیں، معلوم پڑا کہ کھانا 3800 روپے کا تھا اور اس کی سیلری دس ہزار روپے ہے۔

علی شیرازی نے لکھا کہ خیر سب یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد تھا کہ اگرہم بارش میں ایسے موسم میں کچھ آرڈر کرتے ہیں تو ہمیں ان لوگوں کا احساس کرنا چاہیے یہ لوگ بھی انسان ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ محنت کرتے ہیں ہمیں انکی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اگر کوئی ایسے موسم میں اتنی دور سے کھانا دینے آ جاتا ہے تو اس کو ٹپ کے طور پر کچھ پیسے دینے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ میں نے یہ چیزیں بہت قریب سے دیکھی ہیں۔ تنخواہ بس یہی کوئی 8 ہزار کے قریب ہوتی ہے۔ ادارہ ان کو یہی بتاتا ہے کہ 8 ہزار یا 7 ہزار تنخواہ باقی آپ کو ٹپ ملاکرے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ویسے میں بارش میں کھانے لینے جا رہا تھا تو میں نے لڑکے سے کھانا لے لیا تھا اور پیسے اس کو ادا کر دیے تھے، اس لڑکے کے لیے آسانی پیدا کر دی گئی ہے لیکن اس بھائی جیسے کئی سفید پوش لوگ مجبور ہیں ہمیں احساس کرنا چاہیے۔محبتیں اور آسانیاں بانٹیے ہمارے پاس وقت بہت کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bas insan itna sochle ke ALLAH na kare kabhi hamare sath aesa ho to kya hoga insan he insan ke kam aata he magar jis ne bhi is ke sath aesa kiya he wo insan khelane ke laiq nahi he

Great effort. In goog deed

کمینے جب عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں

😥

bs yehi kahun ga k mashry mein ameer ghareeb ki izat ni krta wo khud ko koi cm samjta hy aur ghareeb bechara chup kr ky seh leta hy akhir ghar chalany ki khatir mehnat to zaroori hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا، 25روز سے لاپتا14سالہ لڑکے کی لاش خالی گھر کی چمنی سے برآمدامریکا، 25روز سے لاپتا14سالہ لڑکے کی لاش خالی گھر کی چمنی سے برآمد US 4YearOldBoy Missing Found Dead Chimney EmptyHome HarleyDilly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوئمنگ پول پلاٹس پرپلازے کی تعمیر سے متعلق کیس ،جسٹس یحییٰ آفریدی کی سماعت سے معذرتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سوئمنگ پول پلاٹس پرپلازے کی تعمیر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرڈر تاخیر سے پہنچانے پر ڈلیوری بوائے کی بارش میں روتی تصویر وائرل، شہری آبدیدہلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تصویر وائرل ہو رہی ہے، وائرل تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کے دل پگھلا دیئے ہیں۔ تصویر میں’ڈلیوری بوائے‘ کو دیکھا جا سکتا ہے جو سڑک کنارے رو رہا ہے۔ رونے کی وجہ کھانا دیر سے ڈلیور کرنا ہے اور کھانا منگوانے والے نے آرڈر کینسل کر دیا، تیز بارش کی وجہ سے کسٹمر نے کھانا لینے سے انکار کیا تو بل اسکی تنخواہ سے کٹے گا۔ کھانا 3800 روپے کا تھا اور تنخواہ صرف دس ہزار روپے تھی۔ salam h an ko sir❤️🌹
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متحدہ کے بعد مسلم لیگ ق بھی حکومت سے ناراض ؟ کابینہ اجلاس سے اندر کی خبرآگئیاسلام آباد، کراچی (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں)وفاقی حکومت میں شامل PTI Hakomat ke Lat ulajh gai hai . NAB cases File par kapra marny ka waqat a gaya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کی تبدیلی ، وزیراعظم کی آج گورنر سندھ سے اہم ملاقاتآئی جی سندھ کی تبدیلی ، وزیراعظم کی آج گورنر سندھ سے اہم ملاقات PMImranKhan IGSindh ImranIsmail Meet pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI ImranIsmailPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر غور کرنے کی درخواست کی تھی، وزیر خارجہنیویارک: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر غور کرنے کی درخواست کی تھی۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »