عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ بڑھ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کی کمی سے 1799 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

نتیجے میں مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے اور فی 10 گرام قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 17 ہزار 112 روپے کی سطح پر آگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ بڑھ گئے - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 112 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن یہ خریدتا کون ہے جو آپ روزانہ یہ خوشخبری سناتے ہیں ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئیکے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئی arynewsurdu KGF3
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بورڈ کے خزانے میں2 ارب روپے بڑھ گئے - ایکسپریس اردومجموعی اثاثے 15ارب ہوگئے،پی ایس ایل 7 سے 2 ارب روپے کا منافع CMShehbaz Sir edhr bhe FIA ko lga de investigation k lye....kha sy yeh asasy 😶😇 Please don't share these type of news. Choron ki nazar par Jani. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملازمین کو نقد تنخواہ کے بجائے سونے کی اینٹیں -ایک غیر ملکی کمپنی نے سونے کی اینٹوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ملازمین کو تنخواہ کی انوکھی ادا ئیگی کرکے نئی مثال قائم کردی یہ تنخواہ نہیں یہ دوانچ کے پلاٹ کی رقم ہوگی۔😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل تحریک انصاف کے کامیاب پاکستان پروگرام کے معترفمفتاح اسماعیل تحریک انصاف کے کامیاب پاکستان پروگرام کے معترف ARYNewsUrdu اسکے معترف ہونے نا ہونے سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑتا بس یہ خزانہ خالی کرنا چاہتے ہیں اور پوری ایمانداری سے کر رہے ہیں یہ کام امپورٹڈ__حکومت__نامنظور This guy hasnt done a single thing right and keeps praising PTI. I know you are incompetent and your opinion does not matter. What you said at IMF has disgusted us that such a person's origin is Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »