کے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئی arynewsurdu KGF3

ساؤتھ انڈین فلم کے جی ایف ٹو کے پروڈیوسر وجے کراگنڈور نے بلاک بسٹر فلم کے تیسرا پارٹ لانے کا اعلان کردیا۔

کیراگندور نے تصدیق کی کہ ایکشن تھرلر فلم 2024 میں ایک اور سیکوئل کے ساتھ واپس آئے گی ہم اس سال اکتوبر کے بعد کے جی ایف کے لیے شوٹنگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ہمیں امید ہے کہ فلم 2024 تک ریلیز ہو جائے گی۔ کے جی ایف کے تیسرے پارٹ کے کاسٹ اور کرداروں کے بارے میں وجے نے کہا بتایا کہ آگے بڑھتے ہوئے ہم ایک شاندار شاہکار بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور کاسٹ کے بارے میں جلد بتایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رام گوپال ورما کی ’کے جی ایف 2‘ پر تنقیدرام گوپال ورما نے جمعرات کو متعدد ٹوئٹس کیں اور بتایا کہ کس طرح کے جی ایف 2 سے دیگر فلموں کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات جانیے: ramgopalvarma KGFChapter2 DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی میں اضافہ عمران کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات ہیں، مفتاح اسماعیلمفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے اور اس کی خلاف ورزی کے اثرات ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang JI_100ProtestsAgainstKE Shatan shatan Shatan اور عوام کا کہنا ہے کہ IMF سے معاہدہ ن لیگی کرپشن اور چوری کی وجہ سے کیا گیا، ورنہ ضرورت نہ پڑتی۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور MiftahIsmail
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسن نواز کے دفتر کے سامنے ’چور چور‘ کے نعرے لگانے والا نوجوان گرفتارحسن نواز کے دفتر کے سامنے ’چور چور‘ کے نعرے لگانے والا نوجوان گرفتار arynewsurdu PakistanKiAwazARY London Shame on British govt they give assylum to all pakistani corrupt and criminals like nawaz and altaf Choor choor Imran khan love you
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونیا حسین کے والد شدید علیل، اداکارہ کی مداحوں سے دعا کی اپیلانسٹاگرام پر اداکارہ سونیا حسین کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے والدکی صحت کے لیے دعا کا کہا گیا ہے۔ Allah bless اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کے والد محترم کو جلد صحت یابی سے ہمکنار کرے اور تمام بیماروں کو شفا کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی ISPR کا بیان فوج کے اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے، شیخ رشیدسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹنے والا بیان فوج کے اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تین برس کے دوران ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 73 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردو2019ء میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 1580 روپے جبکہ 2022ء میں یہ قیمت 2735 روپے ہوگئی، وزارت توانائی امپورٹڈ بھکاریوں اور غلاموں جلسے نہ روکو یہ مہنگائی روکو جس کا سہارا لے کر تم نے سازش کو درست کہا امپورٹڈ__حکومت__نامنظور SialkotFightsBack SialkotJalsa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »