سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

عالمی سطح پر سونے کی قیمت گرنے کے باوجود ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے بڑھ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 14 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 799 ڈالر فی اونس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ خریدتا کون ہے جو آپ روزانہ یہ خوشخبری سناتے ہیں ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں600روپے اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 512 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئیملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے پٹواریوں اور جیو گروپ کی مشترکہ کوششوں سے یہ ممکن ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں مزید مہنگا ہو گیا خریدار پریشانملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے۔ Agar koi online Earning karna chata to mj se contact kare 0306-3192747 Investment plan Minimum 2000-20000 Profit 302-3020 per weak profit Or investment payment b wapis mile ge 7 Day Cycle ha Or Agar ap phr invest karna chahte hn to phr next weak ke liye kar sakhte hn
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹرتک اضافے کی تجویزGashti ky Bachoo tum Loog To Petrol Sasta Karny Aye Thy We will pay RS 70 per liter as told by imported hakoomat wo wapis ay ga to hi kuch kare ga na.......... Chooor
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ کو شادی کی پیشکش کس نے کی؟طوبیٰ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جس پر سوشل میڈیا صارفین ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »