عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ بڑھ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کی کمی سے 1799 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

نتیجے میں مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے اور فی 10 گرام قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 17 ہزار 112 روپے کی سطح پر آگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں600روپے اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 512 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئیکے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئی arynewsurdu KGF3
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بورڈ کے خزانے میں2 ارب روپے بڑھ گئے - ایکسپریس اردومجموعی اثاثے 15ارب ہوگئے،پی ایس ایل 7 سے 2 ارب روپے کا منافع CMShehbaz Sir edhr bhe FIA ko lga de investigation k lye....kha sy yeh asasy 😶😇 Please don't share these type of news. Choron ki nazar par Jani. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملازمین کو نقد تنخواہ کے بجائے سونے کی اینٹیں -ایک غیر ملکی کمپنی نے سونے کی اینٹوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ملازمین کو تنخواہ کی انوکھی ادا ئیگی کرکے نئی مثال قائم کردی یہ تنخواہ نہیں یہ دوانچ کے پلاٹ کی رقم ہوگی۔😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک سکالر کادین کے مسلّمات کے بارے میں توہین آمیز رویہRead aik skalaer Column by Mufti Munib-ur-Rehman that is originally published on, Sunday 15 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »