ایک سکالر کادین کے مسلّمات کے بارے میں توہین آمیز رویہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے مفتی منیب الرحمان کا مکمل کالم: dunyacolumns DunyaUpdates

بزعمِ خویش اپنے آپ کو عقلِ کُل سمجھنے والے ایک سوشل میڈیا سکالرآئے دن بعض دینی مسلّمات کا مذاق اڑاتے رہتے ہیں اور اُن کے بارے میں توہین آمیزرویہ اختیار کرتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنی مقبولیت کا معیار سوشل میڈیا پر اپنے پیروکاروں یا اپنے چاہنے والوںایک نبی آئے گا اور اس کے ساتھ دو آدمی ہوں گے‘ ایک نبی آئے گا اور اس کے ساتھ تین آدمی ہوں گے اور اس سے کچھ زیادہ یا کم‘ اس سے پوچھا جائے گا:کیا آپ نے اپنی قوم کو پہنچایا تھا؟ وہ عرض کریں گے:جی ہاں! پھر اس کی قوم کو بلا کر پوچھا جائے گا:کیا انہوں نے...

آج بھی دیکھیں تو پورے عالَم میں مسلمانوں کے مقابلے میں تعداد کے اعتبار سے کفار زیادہ ہیں‘ تو کیا کفار کی تعداد کا زیادہ ہونا العیاذ باللہ!اُن کے حق ہونے کی دلیل ہے یا مسلمانوں کی تعداد کا کم ہونا العیاذ باللہ!اُن کے ناحق ہونے کی دلیل ہے‘ حق وباطل کا معیار ومدار قرآن وسنت ہے‘ دین ہے اور شریعت ہے‘ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں تین مقامات پر قرآن کا اسمِ صفت فرقان بیان فرمایا ہے۔

ہمارے بعض واعظین اور علمائے کرام کراماتِ اولیاء بیان کرتے ہیں تو مذکورہ سکالر ان کے وڈیوکلپ دکھاکر اس کا مذاق اڑاتے ہیں اور کہتے ہیں: ''لائو ہمیں بھی دکھائو‘‘۔ آپ کسی کی کرامت کو نہ مانیں تو آپ کی مرضی‘ اس کے انکار پر ہم آپ پر کوئی فتویٰ صادر نہیں کریں گے‘ نبی کا خواب اور الہام وحی ہوتا ہے‘ جبکہ غیرِ نبی کا خواب اور الہام وحی نہیں ہوتا اور اس کے منکر پر کوئی حکم عائد نہیں ہوگا‘ حدیث پاک میں ہے:''حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں:رسول اللہﷺنے فرمایا:نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئیکے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئی arynewsurdu KGF3
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے کھلاڑی ایک بار پھر کورونا کا شکار
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

زہریلی لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 12 افراد بے ہوشعمرکوٹ (سید ریحان شبیر سے)نواحی گاؤں ولی داد پلی میں زہریلی لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 12 افراد بے ہوش ہوگئے، جن میں   خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بعد ایک اور معروف کرکٹر کا سیاست میں آنے کا اعلان09:22 AM, 15 May, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین عمران خان کے بعد ایک اور معروف پاکستانی کرکٹر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان پولیو کے نشانے پر، ایک اور کیس سامنے آ گیاشمالی وزیرستان پولیو کے نشانے پر، ایک اور کیس سامنے آ گیا arynewsurdu Polio ARYNEWSOFFICIAL in our city Kamoke , ARY channel is banned from last night .. please look into it and discuss with cable operators .. they want to sensor .. OfficialDGISPR please dont do this ..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام05:13 PM, 13 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت بدلی لیکن عوام کی قسمت نہیں بدلی۔ مہنگائی کم کرنے کے شہباز حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »