بورڈ کے خزانے میں2 ارب روپے بڑھ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

بورڈ کے خزانے میں2 ارب روپے بڑھ گئے،مجموعی اثاثے 15ارب ہوگئے۔

پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020-21 میں پی سی بی کے اثاثے 13 ارب کے لگ بھگ تھے جو اب 15ارب ہوچکے ہیں، پی ایس ایل 7 سے صرف پی سی بی کو 2 ارب روپے سے زائد کا نیٹ پروفٹ متوقع ہے، ٹیموں کو بھی اچھا مالی فائدہ ہوگا،اخراجات کی تفصیل اگلے ہفتے فرنچائزز کو بھجوا دی جائے گی، کم ازکم 5ٹیموں کیلیے تو منافع کے لحاظ سے مثبت پیش رفت ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل 5اور 6 میں اکاؤنٹنگ خسارہ 700ملین روپے کا تھا، کورونا کی وجہ سے ایونٹ میں آنے والے تعطل کے بعد یواے ای میں میچز کی منتقلی سے ہونے والے اضافی اخراجات برداشت کرنے کیلیے پی سی بی نے فرنچائزز کی مدد کی، ایک ارب سے زائد روپے انھیں دیے گئے، پروٹوکولز اور کورونا ٹیسٹنگ پر بھی اضافی اخراجات ہوئے، اسی کی وجہ سے اکاؤنٹنگ خسارہ سامنے آیا۔

ترجمان نے کہا کہ پی ایس ایل 8 کے میچز 4وینیوز پر ہی کرانے کی منصوبہ بندی ہے، پشاور کا ارباب نیاز اسٹیڈیم ابھی تیار نہیں، فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم کی حالت اچھی نہیں،لیگ میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ فی الحال ممکن نہیں ہوگا، 10ایڈیشنز مکمل ہونے کے بعد اس بارے میں سوچا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please don't share these type of news. Choron ki nazar par Jani. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

CMShehbaz Sir edhr bhe FIA ko lga de investigation k lye....kha sy yeh asasy 😶😇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو 2 ارب روپے کا منافع ہوااس وقت پی سی بی کے پاس 15 ارب روپے کے ریزروز ہیں، اس سے قبل مالی سال میں 12 ارب روپے تھے Q Thank you ImranKhanPTI امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اب نجم سیٹھی آئے گا اور اگلے پی ایس ایل کا آدھا منافع مقصود چپڑاسی کو جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل 7 سے 2 ارب سے زائد کا منافعپی سی بی کے ریزروز 15 ارب روپے ہوگئے ہیں، پی ایس ایل کی تمام فرنچائزز کو آئندہ ہفتے اسٹیٹمنٹ بھجوادی جائیں گی۔ تفصیلات جانیے: PCB PSL DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت عالمی اداروں کی 598 ارب روپے کی مقروض نکلی تہلکہ خیز دعویٰپشاور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کے ذمے عالمی اداروں کے 598 ارب روپے واجب الادا ہیں۔صوبائی وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت عالمی اداروں کی 598 ارب روپے کی مقروض نکلی - ایکسپریس اردوکے پی حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک، انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایجنسی سمیت مختلف عالمی اداروں سے قرض لیا یا اللہ. munawar_514 Sir Khazanay bharay hoye hen! Hun dassoooo SalmanShoukat15
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئےبھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہی دن میں 5کھرب روپے کا نقصان ہوا اور مسلسل پانچویں سیشن میں مندی نے سرمایہ کاروں کی کمرتوڑدی۔ Or pakistan ki stock ko btaty huy moat prti ha gardaro پاکستانیوں کی کتنے ڈوبی یہ نہیں بتانا hahahahah ye chutia GEO waly kiun pagl ho gaay hein..nawaz ko justify kerny k liay ab inhein india aur dunya bhar ki market nazr aany lag gai hein
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حج کے خواہمشند افراد کیلئے بری خبر۔اخراجات میں لاکھوں روپے اضافہحج بیت اللہ، درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز،حج مہنگا ہونے کی وجہ سے درخواستوں کی کم وصولی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »