ملازمین کو نقد تنخواہ کے بجائے سونے کی اینٹیں -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملازمین کو نقد تنخواہ کے بجائے سونے کی اینٹیں arynewsurdu

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں جس کے سد باب کیلئے مختلف کمپنیاں بحران پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی مرتب کررہی ہیں۔

اسی تناظر میں کمپنی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، اس کیلئے اب ملازمین کی ان کی مجموعی تنخواہ کے طور پرفوڈ کوپنز، تفریحی الاؤنس اور دیگر ٹوکنز بڑے پیمانے پر ادا کیے جارہے ہیں۔ ماہانہ تنخواہ سے منسلک مراعات ملازمین کی زندگی کو سہل بنا دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ ایسی کمپنیاں بھی ہیں جو اپنے ملازمین کو قیمتی اشیاء اور ایسی چیزوں کی صورت میں معاوضہ دیتی ہیں جن کو فروخت کرکے ان کی اچھی قیمت وصول ہوجاتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق تنخواہ کی ادائیگی کا یہ نظام ایک نئے تجربے کا حصہ ہے، ٹیلی منی نامی کمپنی کے سی ای او نے اپنے ملازمین کو سونے میں ادائیگی کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اس حوالے سے سی ای او کیمرون پیری کا کہنا ہے کہ ان کے لیے اپنے عملے کو پاؤنڈز میں ادائیگی کرنا کوئی بڑی بات نہیں لیکن کوویڈ کی وجہ سے موجودہ مالیاتی بحران کے دوران اپنی ٹیم کی مدد کرنے کے لیے سونے کی ادائیگی کے طریقے پر عمل پیرا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تنخواہ نہیں یہ دوانچ کے پلاٹ کی رقم ہوگی۔😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عطا تارڑ کی پی ٹی آئی کو سیالکوٹ اسٹیڈیم میں جلسے کی پیشکشمسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگر زبردستی چرچ کی جگہ پر جلسہ کرنے کی کوشش کی تو جیل کی سلاخیں ہیں Thank you so much.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی تمام شوگر ملز کو چینی 70 روپے فی کلو میں فروخت کرنے کی ہدایتمشکل ہے نہی ہوسکتی جب عمران خان نے کھا تھا 70روپے کلو چینی دو تو اس وقت تو ان کو موت پڑ گئی تھی اور بھاگے بھاگے اپنے ابو لوھار ھائ کورٹ پہنچ گے تھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس کی امریکا اور برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکیروس کی امریکا اور برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی ARYNewsUrdu Dhamki abe ura do inlogo ko یہ سہی ہے زبردست ہے روس نیوٹرل صاحب انہی سے کچھ سیکھ لو یار OfficialDGISPR امریکہ اور برطانیہ میں بھی کوئی ہمارے جیسا ہوگا جو دھمکی کے اگے لیٹ جاے 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی آئین شکنی کی کوشش پر عدالتیں رات کو کھلیںاویس لغاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اویس لغاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آئین شکنی کی کوشش کی،آئین شکنی کی کوشش پررات 12بجے عدالتیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بلند چوٹیوں کو سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کی پیش قدمیاں جاریمایہ ناز پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ ، شہروز کاشف ماؤنٹ لوٹسے اور سرباز خان کو ہ ہمالیہ کی چوٹی ماﺅنٹ مکالو سر کریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے لیگی متوالوں کو نوازشریف کی واپسی کی خوشخبری سنا دیاسلام آباد(آئی پی ایس)قائد مسلم لیگ (ن)میاں محمد نوازشریف کب واپس آئیں گے ؟وفاقی وزیر نے لیگی متوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »