طیارے کے پہیوں میں چھپا مسافر ’11 گھنٹے طویل‘ پرواز کے بعد ایمسٹرڈیم پہنچ گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارے کے پہیوں میں چھپا مسافر ’11 گھنٹے طویل‘ پرواز کے بعد ایمسٹرڈیم پہنچ گیا

24 جنوری 2022، 21:27 PKTمفت سفر کرنے والے مسافر نے ایک کارگو یعنی مال بردار ہوائی جہاز کے اگلے پہیے کے خانے میں چھپ کر سفر کیا

اتنی لمبی پرواز پر اس طرح سے چھپ کر سفر کرنے والے مسافروں کا زندہ بچ جانا ایک غیر معمولی واقعہ ہے کیونکہ بلندی پر سخت ٹھنڈ ہوتی ہے اور ہوا میں آکسیجن بھی کم ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

,قسمت اچھی تھی ورنہ ان حالات میں شاذ و نادر لوگ بچ پاٹے ہیں

پہلے بھی تو ہوا تھا نا؟

یہ ممکن ہے کیونکہ کچھ سپیشل قسم کا لباس پہنایا جاتا ہے اور گیس سلینڈر اور آکسیجن بڑھانے والی گولیوں کا استعمال کر کہ یہ سب کچھ پلان کیا جاتا ہے۔۔۔اور بندے کی جواں مردی کا بھی اس میں کمال ہوتا ہے ۔

Unbelievable the temperature outside aircraft is such that no human being can survive: the compartment where tyres are tucked in is niether pressure controlled nor temperature

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص زندہ حالت میں گرفتارنامعلوم شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا Justice for galiya ustad Justice for galiya ustad اب جہاز میں بیٹھ کر اپنے ملک واپس چلے جاٸیگا 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتارشخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جس کی حالت خطرے سے باہرہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »