27 فروری کو جمہوری قانونی اور آئینی طاقت سے حکومت کو ختم کریں گے: بلاول بھٹو

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

27 فروری کو جمہوری، قانونی اور آئینی طاقت سے حکومت کو ختم کریں گے: بلاول بھٹو BBhuttoZardari MediaCellPPP

کو ختم کریں گے۔ حیدرآباد میں مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ لسانی تنظیمیں ہمیں آپس میں لڑوا رہی ہیں اور بلدیاتی نظام کو کالا قانون کہا جا رہا ہے۔چیئرمین پی پی نے کہا کہ پیپلزپارٹی غریب کی جماعت ہے اور ہم کسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں

کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک بعد ایک بحران پیدا کیا جاتا ہے کیونکہ وفاقی حکومت نااہل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ٹڈی دل سے فصلوں کو نقصان پہنچا تھا اور اب کھاد و یوریا کا بحران آگیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زراعت معیشت کا اہم ذریعہ ہے لیکن اس کو تباہ کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور آئینی طریقے سے حکومت کو ختم کریں گے، بلاولبلدیاتی قانون کو کالا کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا، ان کو بلدیاتی انتخابات میں اپنی شکست نظر آرہی ہے، پی پی چیئرمین کا حیدرآباد میں خطاب پپل پالٹی کا کھسروانہ مارچ۔ بلو کھسرے آپنا علاج کراؤ چھوڑو سیاست ڈیوڈ سے گھر بساؤ لات مارکر؟🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں: حسان خاورنیازی کے رات - دن Urgent News! Impending global food crisis! An astonishing solution! An introduction to the happiest place on earth! A place that is COVID-free and mask-free!' ۔jokes سب کو پسند ہوتی ہیں اسلائے سْنتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیر سے روک دیانوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم کا دورہ رولز233 اور 234 کی خلاف ورزی ہوگی، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ترقیاتی منصوبےکا اعلان اور افتتاح ناممکن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لالیگا: اوسا سونا نے گرینیڈا کو دو صفر سے مات دے دیفاتح ٹیم کی جانب سے پہلا گول 64ویں منٹ میں ڈیوڈ گارسیا نے کیاجبکہ دوسرا گول کیکی گارسیا نے کھیل ختم ہونے سے چند منٹ پہلے اسکور کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو کس شکست کا سب سے زیادہ دکھ ہے؟لاہور قلندرز کی کپتانی کا پریشر ہوگا مگر جو ذمہ داری ملی ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا: شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں :GeoNews ShaheennShah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران سے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بحال نہ ہو سکیایران سے بجلی کی سپلائی بحال ہونے پر معمول کے مطابق بجلی فراہم کر دی جائےگی: کیسکو حکام اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ electricity is being supplied from iran, amazing 🤔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »