ہیگ: ہالینڈ کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکر کے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا۔پولیس کے مطابق جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا یہ نامعلوم شخص جوہانسبرگ سے آیا تھا تاہم فی الحال گرفتار شخص کی عمر اور قومیت کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران پرواز بلندی پر سردی کی شدت اور آکسیجن کی کمی کے باوجود نامعلوم شخص کا زندہ حالت میں ایمسٹرڈیم پہنچنا غیر معمولی بات ہے تاہم گرفتار شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور نامعلوم شخص کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
اب جہاز میں بیٹھ کر اپنے ملک واپس چلے جاٸیگا 😂
Justice for galiya ustad
Justice for galiya ustad
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
امریکی بحریہ نے ایران سے یوریا کھاد لے جانیوالے جہاز کو قبضے میں لے لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
اسمارٹ فون میں ساتھیوں کو قید دیکھ کر بندر پریشانانسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص اسمارٹ فون پکڑے دو بندروں کو ایک ویڈیو دکھا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
کراچی میں شوہر کو قتل کر کے ٹکڑے کرنے کا کیس پولیس کن دو لڑکیوں کو تلاش کر رہی ہے ؟ تفتیشی افسر نے عدالت میں بتا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شوہر کو قتل کرنے کے بعد ٹکڑے کرنے سے متعلق کیس میں عدالت نے حتمی چالان جمع کروانے کیلئے تفتیشی افسر کو 31 جنوری تک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
کراچی میں ڈاکوئوں کا ہوٹل پر دھاوا درجنوں موبائل فون اور قیمتی اشیاء چھین کر فرارکراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد میں موبائل فون چھیننے کی سب سے بڑی واردات چائے خانے میں رونما ہوئی ہے، جہاں ڈاکو 30 سے زائد افراد سے موبائل چھین کر رفو چکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر عوام کی لائیو کال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »