طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ہوائی جہاز کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والے شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہرجوہانسبرگ سے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے کارگو طیارے کے اگلے پہیے میں چھپ کرسفرکرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 11 گھنٹے کی پرواز کے دوران بلندی پر سردی کی شدت اور آکسیجن کی کمی کے باوجود نامعلوم شخص کا زندہ ایمسٹرڈیم پہنچنا غیر معمولی بات ہے۔ گرفتار شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ گرفتارشخص سے تفتیش کے بعد اس کی عمر،قومیت اور دیگرتفصیل جاری کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص زندہ حالت میں گرفتارنامعلوم شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا Justice for galiya ustad Justice for galiya ustad اب جہاز میں بیٹھ کر اپنے ملک واپس چلے جاٸیگا 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور نیو انار کلی دھماکے میں گرفتار 6 افراد پوچھ گچھ کے بعد رہا - ایکسپریس اردولاہور نیو انار کلی دھماکے میں گرفتار 6 افراد پوچھ گچھ کے بعد رہا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews ایم کیو ایم کا دہشت گرد ونگ کراچی میں پھر سرگرم ھو چکا سٹریٹ کرائم میں بڑھتا ھوا اضافہ مستقبیل میں کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ھو سکتا ھے جس دہشت گردی اور بدامنی کے خاتمے کیلئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مکمل دن رات محنت کی وہ آج پھر سے شروع کیا یہ تھا نیاء پاکستان 🇵🇰 Ye chootiya Shalimar hotel Rawalpindi ka maalik hai.. Kitna mushkil tha Police n agencies k liyey is bharway ko locate kerna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور انارکلی دھماکے میں گرفتار 3 افراد بے گناہ نکلے - ایکسپریس اردوپولیس کے مطابق تینوں ملزمان مزدور ہیں، جو مچھلی منڈی میں رہائش پذیر تھے ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز یہ ہمارے ورلڈ کلاس سیکیورٹی کے اداروں کا حال ہے اندازہ لگایا جاتا ہے گرفتاری سے پہلے کچھ نہ نکلے تو؟ مجبورا چھوڑ دیں تو بھی بےگناہ معصوم لوگوں پر احسان شمار ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتارایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار ARYNewsUrdu Shabash Ye Hoee Na batt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »