طاقتور سیاست دان اور نجومی: ایک ایسا قتل جو قازقستان کو ہمیشہ کے لیے بدل سکتا ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قازقستان میں لاکھوں افراد ایک سابق حکومتی وزیر سے جڑے ہائی پروفائل قتل کے مقدمے پر نظریں رکھے ہوئے تھے۔ یہ مقدمہ ملک میں گھریلو تشدد کی بڑھتی لہر کی نشاندہی بھی کرتا ہے۔

اس مقدمے میں ایک طاقتور سیاستدان کو اپنی بیوی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا اور اس حوالے سے ایک نیا قانون متعارف کروایا گیا۔انتباہ: اس تحریر میں خواتین کے خلاف تشدد کی تفصیلات شامل ہیں جو پڑھنے والوں کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتی ہیں۔ملک کے سابق وزیر اقتصادیات نے سالتنات نوکینووا پر حملہ کیا اور انھیں مار مار کر ہلاک کر دیا۔ یہ سارا منظر جزوی طور پر سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہو گیا تھا۔مقامی وقت کے مطابق تقریباً سوا سات کے بعد دارالحکومت آستانہ کے ایک ریستوران کی فوٹیج میں کویندیک بشمبائیف کو...

تفصیلی فرانزک معائنے کے بعد عدالت میں بتایا گیا کہ سالتنات کو بیرونی چوٹوں کے علاوہ دماغ میں اندرونی چوٹ بھی آئی۔ ان کی کھوپڑی اور دماغ کی سطح کے درمیان 230 ملی لیٹر خون جما ہوا تھا۔ عدالت کو بتایا گیا کہ گلا دبانے کے نشانات بھی پائے گئے تھے۔انھیں جرم چھپانے پر چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انھوں نے مقدمے کی سماعت کے دوران دعویٰ کیا کہ بشمبائیف نے ان سے سی سی ٹی وی فوٹیج حذف کرنے کو کہا تھا۔

کویندیک بشمبائیف سے سالتنات نوکینووا کی شادی کو ایک سال بھی نہیں ہوا تھا جب بشمبائیف نے انھیں قتل کر دیا۔ وہ کہتے ہیں کہ انھوں نے سالتنات کو میسیجز میں لکھی ہر بات پر یقین نہ کرنے اور بشمبائیف کے حوالے سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا تھا۔سالتنات نے اپنے بھائی کے ساتھ اپنے زخموں کی تصویریں شیئر کیں اور کئی مواقع پر اپنے شوہر کو چھوڑنے کی کوشش بھی کی۔

اقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق قازقستان میں ہر سال تقریباً 400 خواتین گھریلو تشدد کے باعث ہلاک ہو جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین اس کیس کے بارے میں آگاہی پھیلانےکے لیے ٹِک ٹاک جیسے پلیٹ فارم پر گئے۔ اور ایک لاکھ 50 ہزار سے زیادہ افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے جس میں گھریلو تشدد کے قانون میں اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

سنہ 2016 میں سمائیلووا نے سوشل میڈیا پر اپنی کہانی پوسٹ کی جس میں انھوں نے بتایا کہ کیسے وہ اجتماعی ریپ اور جنسی تشدد سے بچیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکشکیفے کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈو وائرل ہو رہی ہے جس میں مرد اور خواتین صارفین کو ایک کپ مفت کافی لینے کے لیے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نمک کی کمی پوری کرنے والا الیکٹرانک چمچ، منفرد ایجادجاپان کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسا چمچ تیار کیا ہے جو کھانے میں موجود نمک کے ذائقے کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں 42 سال گزارنے کے بعد ایک شخص کو بتایا گیا کہ وہ برطانوی نہیں ہیںبرطانیہ میں قریب 50 سال سے مقیم گھانا کے ایک ریٹائرڈ 74 سالہ شخص کو وہاں مستقل رہائش کے حصول کے لیے اب مزید ایک دہائی کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چوری کیلیے 200 فضائی سفر کرنے والے چور کی گرفتاری کی دلچسپ کہانیپولیس نے ایک ایسا ملزم گرفتار کیا ہے جس نے چوری کے لیے فضا کا انتخاب کیا اور ایک سال میں 200 سفر کر کے جہازوں میں مسافروں کا سامان چوری کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول اور ڈیزل والا پراٹھا ہاتھوں ہاتھ بکنے لگا، ویڈیو وائرلبھارت کے مشرقی پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑھ میں ایک ڈھابہ ایسا بھی ہے جو پیٹرول اور ڈیزل پراٹھے بھی بناتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہی کھانے کا صحیح اور فائدہ مند طریقہ یہ ہے!دہی ایک خوش ذائقہ اور لوگوں کی مرغوب غذا ہے لیکن کیا آپ اس کو کھانے کا درست طریقہ جانتے ہیں جو آپ کے لیے فائدہ مند ہو؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »