برطانیہ میں 42 سال گزارنے کے بعد ایک شخص کو بتایا گیا کہ وہ برطانوی نہیں ہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں قریب 50 سال سے مقیم گھانا کے ایک ریٹائرڈ 74 سالہ شخص کو وہاں مستقل رہائش کے حصول کے لیے اب مزید ایک دہائی کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

انھیں 2019 میں پتا چلا کہ معاملہ تو اس کے بر عسکس ہے۔ انھیں پوری جوانی ٹیکس ادا کرنے کے باوجود اب برطانیہ میں رہنے اور صحت کی سہولیات حاصل کرنے کے لیے ہزاروں پاؤنڈ ادا کرنے پڑیں گے۔ریٹائرڈ نیوز ایجنٹ شارڈے پہلی بار 1977 میں اکاؤنٹینسی کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے سٹوڈنٹ ویزا پر برطانیہ آئے تھے جس سے انھیں کام کرنے کی بھی اجازت ملی تھی۔انھوں نے ساؤتھمپٹن کے قریب مدرز پرائڈ بریڈ اور کپلنگ کے کیک اور ونچیسٹر میں بینڈک کی چاکلیٹ بنانے سمیت متعدد ملازمتیں کیں اور کہا کہ کسی نے بھی برطانیہ میں رہنے یا...

شارڈے نے کہا کہ انھوں نے کبھی برطانیہ نہیں چھوڑا کیونکہ انھیں اس کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوئی اور وہ اسے اپنا گھر سمجھتے ہیں۔ لیکن 2019 میں جب انھوں نے اپنی والدہ کی وفات کے بعد گھانا واپس جانے کے لیے پاسپورٹ کے لیے درخواست دی تو انھیں بتایا گیا کہ وہ برطانوی شہری ہی نہیں ہیں۔دس سالوں میں اس کی لاگت تقریبا 7000 پاؤنڈ ہے۔ اسی عرصے میں این ایچ ایس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے مزید 10500 پاؤنڈز درکار ہوں گے۔

جب انھوں نے دو سال قبل برطانیہ میں رہائش میں توسیع کی کوشش کی تو انھوں نے غلط فارم بھر دیا۔ اس کا مطلب ہے کہ 10 سالہ عمل کو 2023 میں دوبارہ شروع کرنا پڑا۔ان کے بیٹے جیکب نے کہا کہ ’میں نے سوچا کہ یہ ایک مذاق تھا۔ وہ 1977 سے یہاں ہیں۔ تو انھیں یہ 10 سالہ روٹ شروع کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ وہ یہاں ان لوگوں سے زیادہ عرصے سے موجود ہیں جو ان کے کیس پر ہوم آفس میں کام کر رہے ہیں۔‘گریٹر مانچسٹر امیگریشن ایڈ یونٹ کی وکیل نکولا برگس کی مدد سے شارڈے اب ہوم آفس کو عدالت لے جا رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کے تشدد کا شکار شوہر خودکشی کرنے پہنچ گیا، پھر کیا ہوا؟دنیا میں اکثر خواتین اپنے شوہروں سے مار کھاتی ہیں لیکن ایک شخص بیوی کے تشدد کا شکار ہوکر اتنا دلبرداشتہ ہوا کہ وہ خودکشی کرنے پہنچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے 10 منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانلوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں نے اس رشتے کو جلدی کیوں نہیں ختم کیا، کیونکہ میں نے رشتے کو نبھانے کے لئے دس سال تک کوشش کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائم پر کافی حد تک کنٹرول ہوچکا ہے: آئی جی سندھ کا دعویٰآئی جی سندھ نے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ کراچی میں تین ہزار کباڑی کام کر رہے ہیں، ان میں سے 354 کباڑی چوری کے سامان کے کاروبار میں ملوث ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قاتل، قتل کرنے کے بعد آدم خور بن گیا، حقیقی دہشتناک وارداتقاتل نے ایک شخص کو قتل ہی نہیں کیا بلکہ قتل کے بعد آدم خور کی طرح مقتول کی لاش کو کھا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دریائی گھوڑا کون ہے؟ چڑیا گھر انتظامیہ 7 سال تک بے خبر رہیٹوکیو : چڑیا گھر میں موجود ایک مادہ دریائی گھوڑے نے سات سال تک کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دی کہ وہ نر نہیں مادہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے گھانا کے لوٹے ہوئے نوادرات 150 سال بعد بطور قرض واپس کر دیےلندن (ویب ڈیسک) برطانیہ نے گھانا کے لوٹے ہوئے نوادرات 150 سال بعد بطور قرض اسے واپس کردیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق برطانیہ کے عجائب گھروں میں سجے سونے کے زیورات، تلوار اور چاندی کی اشیاء سمیت 32 نوادرات گھانا کو 6 سال کے لیے واپس کیے گئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی عجائب گھر میں 15 اور وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم (V&A)  میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »