اسٹریٹ کرائم پر کافی حد تک کنٹرول ہوچکا ہے: آئی جی سندھ کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

Cm Sindh خبریں

Ig Sindh,Street Crimes

آئی جی سندھ نے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ کراچی میں تین ہزار کباڑی کام کر رہے ہیں، ان میں سے 354 کباڑی چوری کے سامان کے کاروبار میں ملوث ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق ہونے والے اجلاس میں آئی جی سندھ نے دعویٰ کیا کہ اسٹریٹ کرائم پر کافی حد تک کنٹرول ہوچکا ہے، مزید کارروائی جاری ہےآئی جی سندھ غلام نبی میمن نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو امن و امان سے متعلق رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ جنوری میں روزانہ اسٹریٹ کرائم کے 254 ، فروری میں 252 اور مارچ میں 245 کیسز روزانہ رجسٹر ہوئے۔

آئی جی سندھ نے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ کراچی میں تین ہزار کباڑی کام کر رہے ہیں، ان میں سے 354 کباڑی چوری کے سامان کے کاروبار میں ملوث ہیں، ان کے خلاف 77 مقدمات درج کر کے گرفتاریاں کی گئی ہیں جبکہ کافی کباڑیوں سے چوری کا سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی کہ گاڑیوں کی چوری کی روک تھام یقینی بنائیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ سے سیکیورٹی 4 منصوبے کی تفصیلات پر بھی گفتگو کی، کہا کہ سیکیورٹی 4 منصوبے کے لیے 1.4 ارب روپے جاری کرچکا ہوں۔ اس پر آئی جی سندھ نے بتایا کہ کراچی میں 48 ٹول پلازے ہیں، 40 ٹول پلازوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جاچکے ہیں، باقی 8 ٹول پلازوں پر کیمروں کی تنصیب جاری ہے۔

Ig Sindh Street Crimes

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن اے آئی اور گوگل کے مقابلے پر میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ متعارفاس نئی ویب سائٹ کا انٹرفیس اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی سے کافی حد تک ملتا جلتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: دہشتگرد حملے کے بعد غیرملکیوں کے تحفظ کیلئے غیرمعمولی اقدامات کا فیصلہتمام افسران غیر ملکیوں کے تحفظ کیلئے موجودہ اقدامات کا دوبارہ جائزہ لیں اور اگر کہیں کوئی خامی موجود ہے تو اُسے فوری طور پر دور کیا جائے: آئی جی سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اسٹریٹ کرائم بڑا چیلنج، عادی ملزمان کی ٹیگنگ پر کام کررہے ہیں: آئی جی ...آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ یومیہ 400 وارداتیں رپورٹ ہونے والے شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈکیتی کے کیسز کی تفتیش کے لیے 67 تفتیش افسران مختص کیے ہیں۔ کراچی کے 108 تھانے ہیں اور ایک تھانے میں ڈھائی لاکھ کی آبادی آتی ہے۔غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ کراچی میں اسٹریٹ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر ایم کیو ایم کا وزیر داخلہ سے احتجاجایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے کراچی میں بڑھتی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر وزیر داخلہ محسن نقوی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنکھجورے کا زہر کس مرض کی دوا ہے؟ حیران کن تحقیقدنیا بھر میں متعدد امراض کا علاج یا زہر کے تریاق کیلئے مختلف طریقوں اور نایاب اشیاء کا استعمال کیا جاتا ہے جو کافی حد تک شفا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟دنیا بھر میں وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے اور تقریبا ہر 10 میں سے ایک نوعمر لڑکا یا لڑکی ان ادویات کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »