کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر ایم کیو ایم کا وزیر داخلہ سے احتجاج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے کراچی میں بڑھتی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر وزیر داخلہ محسن نقوی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

کراچی: ۔

ایم کیو ایم رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اسٹریٹ کرائمز کی وجہ سے پھیلی بے چینی کو سمجھنے کی ضرورت ہے، وزیر داخلہ کو سخت ایکشن لے کر ہدایات جاری کرنا ہوں گی۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ مجرمان کے خلاف رعایت نہیں برتنی چاہیے کارروائیاں سخت کریں، کچے کے ڈاکو ہوں یا پکے کے سخت ایکشن ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار گروہ گرفتارکراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا جن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی ...کراچی (ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرادری سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جبکہ ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر آصف زرداری سے ایم کیو ایم کی ملاقات کا احوالکراچی: صدر آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جس کا اندرونی احوال سامنے آگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پولیس کو متنازعہ بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے،وزیرداخلہ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں جرائم کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے بیان پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کا ردعمل بھی آگیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پولیس کو متنازعہ بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے،حکومت کی اولین ترجیح صوبہ میں امن وامان کا قیام ہے، پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی کوشش ہے کہ صوبے سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفتکراچی آپریشن میں سب سے زیادہ چیخیں بھی ایم کیو ایم کی نکلتی ہیں، ناصر حسین شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماضی کی بات کی تو ایم کیو ایم کی نیندیں حرام ہوجائیں گی، مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے، یہ سیاسی تنہائی کا شکار ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »