ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفت

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی آپریشن میں سب سے زیادہ چیخیں بھی ایم کیو ایم کی نکلتی ہیں، ناصر حسین شاہ

عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہمالکان کا چوری کے الزام میں ملازمہ، اس کے شوہر و بیٹے پر بہیمانہ تشددلوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمدسندھ حکومت نے کراچی میں بدامنی کا ملبہ نگراں حکومت پر ڈال دیا16 سال قبل اسلام آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی بازیابکراچی میں 17 اور 18 اپریل کو موسلادھار بارش کی پیشگوئیپنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکارمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ...

علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ اسٹریٹ کرائم کا مسئلہ ایم کیو ایم کا مسئلہ نہیں ہے۔ شرم آنی چاہیئے ان وزیروں کو جو کہتے ہیں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے۔ جو لوگ مرے ہیں ان کے اہلخانہ سے پوچھا جائے ان پر کیا گزر رہی ہے۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ یہ وفاقی حکومت کی بھی ذمہ داری ہے۔ کیا وہ مزید لاشیں گرنے کا انتظار کررہی ہے پھر سنجیدگی کا مظاہرہ اور مداخلت کرے گی۔ سڑکوں پر احتجاج پر مجبور نہ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل اختیارات دینے کا مطالبہکراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق سندھ میں امن وامان کی صورتحال کا نوٹس لے : ایم کیوایمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیوایم پاکستان نے وفاق سے سندھ میں امن وامان کی صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رہنما ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ میں امن وامان کی صورتحال ٹھیک نہیں، رمضان میں ڈکیتی مزاحمت پر بہت سے شہریوں کو قتل کیا گیا، کراچی کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پولیس کو متنازعہ بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے،وزیرداخلہ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں جرائم کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے بیان پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کا ردعمل بھی آگیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پولیس کو متنازعہ بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے،حکومت کی اولین ترجیح صوبہ میں امن وامان کا قیام ہے، پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی کوشش ہے کہ صوبے سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدیموجودہ حالات میں اسطرح کا بیان انتہائ غیر سنجیدہ ہے، اس طرح کے ایشوز پر پیپلز پارٹی اپنا دو ٹوک مؤقف سامنے لائے: ایم کیو ایم کا ردعمل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کیلیے پاک فوج سے بھی مدد حاصل کریں گے، ناصر حسین شاہکراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لگتا ہے خواجہ اظہار (ن) لیگ کے ترجمان ہوگئے ہیں، ناصر حیسن شاہکراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »