ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل اختیارات دینے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل اختیارات دیے جائیں۔

خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ پیپلز پارٹی والے کہتے ہیں کراچی سندھ ہے کراچی اور سندھ الگ نہیں، جب کراچی میں رینجرز کو مکمل اختیار ہے تو باقی سندھ میں کیوں نہیں؟انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سند مراد علی شاہ کہتے ہیں میری مرضی کا آئی جی نہیں لگایا تو امن و امان خراب ہو جائے گا، انہوں نے لیگ پر پریشر ڈالا کہ مرضی کا آئی جی لگاؤ، ایسا لگ رہا ہے کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ ہزاروں موٹر سائیکل اور گاڑیاں چھین لی جاتی ہیں کوئی ایف آئی آر نہیں کٹواتا، وزیر اعظم اور صدر مملکت جو سپریم کمانڈر ہیں انہیں ہم نے صدارت کا ووٹ بھی دیا ہے، سندھ میں صدر کی صوبائی حکومت ہے ان سے گزارش ہے حالات کا نوٹس لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی حکومت کی عوام پر توجہ نہیں، ایم کیو ایم کا رینجرز کو سندھ بھر میں اختیارات دینے کا مطالبہاسٹریٹ کرائم اب انڈسٹری بن چکی ہے، کراچی میں نیبر ہڈ سکیورٹی سسٹم بنایا جائے، رینجرز کو صرف کراچی نہیں پورے سندھ میں اختیارات دیے جائیں: فیصل سبزواری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق سندھ میں امن وامان کی صورتحال کا نوٹس لے : ایم کیوایمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیوایم پاکستان نے وفاق سے سندھ میں امن وامان کی صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رہنما ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ میں امن وامان کی صورتحال ٹھیک نہیں، رمضان میں ڈکیتی مزاحمت پر بہت سے شہریوں کو قتل کیا گیا، کراچی کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لگتا ہے خواجہ اظہار (ن) لیگ کے ترجمان ہوگئے ہیں، ناصر حیسن شاہکراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کیلیے پاک فوج سے بھی مدد حاصل کریں گے، ناصر حسین شاہکراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ حل کیا جائے :آئی ایم ایف کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ رواں مالی سال حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاورڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان 2013 سے 66 ارب روپے کے واجبات کا تنازع ہے،کے الیکٹرک کو دی جانے والی سبسڈی حکومتی ڈسکوز سے دگنی ہے، یہ رقم گردشی قرض میں ہے جس پر حکومت کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »