پاکستان میں مہنگائی کی شرح 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں مہنگائی کی شرح گزشتہ 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 1974کےبعد سب سے زیاد رہی ہے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی بڑھنے کی بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے۔عالمی بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی...

ایم کیو ایم پولیس کو متنازعہ بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ...لاہور:مسائل کے حل کیلئےمریم نواز نے 35رکنی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن ...اسلام آباد پاکستان میں مہنگائی کی شرح گزشتہ 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 1974کےبعد سب سے زیاد رہی ہے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی بڑھنے کی بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے۔عالمی بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی میں شہری علاقوں میں توانائی کی مہنگائی50فیصد سے بڑھ گئی ، بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافے سےپیداواری لاگت میں کافی اضافہ ہوا ہے جس کے سبب مالی سال کی پہلی ششماہی میں شہری علاقوں میں توانائی کی افراط زر50.

محمد عامر کی واپسی سے تین فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ،ہوسکتا ہے شاہین کو سائیڈ لائن لگادیا جائے، محمد آصف کا بیانلڑکیاں زبان زیادہ چلاتی ہیں یا شاپنگ کے لیے اپنے ہاتھ؟ عوام کے جوابات سے ارم محمود ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور100 انڈیکس بڑھ کر 68266 کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق برینٹ کروڈ آئل 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 53 سینٹ اضافے کے ساتھ 91.00 ڈالر فی بیرل جبکہ عرب لائٹ کروڈ آئل کی قیمت 97.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاریاگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا، 2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 فیصد ہونےکا امکان ہے: سروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان تاریخی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخ پر خصوصی دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »