عائزہ خان اور دانش تیمور کی ٹیولپ گارڈن کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی فنکار جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کی اپنی فیملی کے ہمراہ خوبصورت سیاحتی مقام ’ ٹیولپ گارڈن‘ کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

عائزہ خان اور دانش تیمور کا شمار شوبز انڈسٹری کے ان مایہ ناز جوڑوں میں کیا جاتا ہے جو اپنے خاندان کو کیرئیر پر ترجیح دینے کے باوجود اپنے کام کے معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔

ان دنوں لالی ووڈ کی مشہور جوڑی اپنی فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزرانے میں مصروف ہے، اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی۔تصاویر میں اداکارہ نے پرنٹ شدہ سفید میکسی زیب تن کیے، صاویر اور ویڈیوز میں یہ جوڑا ایک خوبصورت باغ میں موجود ہے جو ٹیولپ کے پھولوں سے بھرا ہوا ہے۔

عائزہ خان نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ عائزہ خان اور دانش کو ان کی شاندار اداکاری کی مہارت کے لیے سراہا جاتا ہے، ان کی شادی 2014 میں ہوئی، جوڑے کے دو بچے ہیں جس میں ایک بیٹی حورین اور ایک بیٹا ریان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید پر ثانیہ مرزا کے منفرد انداز نے سب کی توجہ حاصل کرلیعیدالفطر پر ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے منفرد انداز نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈ اٹ‘ پر آریان خان کی برازیلی ماڈل کے ساتھ تصاویر بھی اپلوڈ کی گئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: کاکول میں رسہ کشی مقابلہ، اعظم خان طاقت کے بادشاہ قرارقومی کرکٹرز کے کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں رسہ کشی کے مقابلے میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز اوار طاقت کے بادشاہ قرار پائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کاکول میں فزیکل ٹریننگ کیمپ ختم ہوگیاکیمپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کی فیروز خان سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیاتامل اور بھارتی فلموں کی اداکارہ و ماڈل گتھیکا تیواری نے پاکستانی اداکار فیروز خان کی تعریف کرکے ایک بار پھر مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریض کی دیرینہ خواہش پر ڈاکٹروں نے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیںڈاکٹروں کی جانب سے برین امیجنگ بھی کی گئی تاہمم ٹیسٹ کا نتیجہ نارمل تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »