نمک کی کمی پوری کرنے والا الیکٹرانک چمچ، منفرد ایجاد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسا چمچ تیار کیا ہے جو کھانے میں موجود نمک کے ذائقے کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مذکورہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ چمچ سے اصل نمک کے استعمال میں ایک تہائی تک کمی لائی جا سکتی ہے۔

‘الیکٹرک اسپون’ جاپان میں مشروبات بنانے والی ایک معروف کمپنی ‘کیرن ہولڈنگز’ نے تیار کیا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس چمچ کے استعمال سے کھانے میں کم نمک ہونے کے باوجود آپ نمکین ذائقہ محسوس کر سکتے ہیں اور یہ صحت مند زندگی کو فروغ دینے میں کردار ادا کر سکتا ہے۔ یہ الیکٹرک سگنلز کھانے میں موجود سوڈیم کے مالیکیولز کی تاثیر کو بڑھا دیتے ہیں جس کی وجہ سے کھانے کا ذائقہ مزید نمکین محسوس ہونے لگتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ چکی ہے حریف ٹیم اگرچہ رینکنگ میں نچلے نمبروں پر مگر اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روئی کے گالے سے مشابہہ کائنات کا سب سے منفرد سیارہ دریافتماہرین فلکیات جو خلا کو تسخیر کرنے کے کوششوں میں کئی سیارے دریافت کرچکے ہیں اب انہوں نے کائنات کی تاریخ کا سب سے منفرد سیارہ دریافت کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے'، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگویڈیو میں چاہت فتح علی خان اپنے نئے گانے کی منفرد انداز میں ریکارڈنگ کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کسی قسم کی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل ہونا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویزمداخلت سے متعلق سات روز میں رپورٹ کرنا لازم ہوگا، 7 روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والا جج مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرے گا: اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مارک زکربرگ ایک دن میں 50 کھرب روپوں سے محرومان کی دولت میں یہ کمی کمپنی کی سہ ماہی آمدنی رپورٹ کے بعد آئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »