آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ چکی ہے حریف ٹیم اگرچہ رینکنگ میں نچلے نمبروں پر مگر اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔

علاج کے اخراجات سے تنگ شخص نے بیوی کو اسپتال کے بستر پر مارڈالادوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کی بھری عدالت میں پٹائی کردی

سال 2007 میں پاکستان کو اپ سیٹ شکست دے کر نہ صرف پہلے ہی راؤنڈ سے ورلڈ کپ سے باہر کیا تھا بلکہ یہ شکست اس وقت ٹیم کے کوچ باب وولمر کی اچانک موت اور کپتان انضمان الحق کے 17 سالہ خوشیوں بھرے کیریئر کا آنسو بھرا اختتام بھی ثابت ہوئی تھی۔اب ایک بار پھر گرین شرٹس کو اسی آئرلینڈ ٹیم سے مقابلہ ہے لیکن اب اس کو کمزور سمجھنا کسی بھی ٹیم کے لیے نادانی ہو سکتی ہے لیکن قومی ٹیم کو یہ نادانی دوبارہ نہیں...

آئرلینڈ نے گزشتہ سال 2023 میں 19 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جس میں سے 9 جیتے اور 10 ہارے۔ کاغذوں پر کمزور ٹیم نے زمبابوے کو سیریز ہرائی اور بنگال ٹائیگرز کو ان کے گھر میں جا کر مات کیا جب کہ بھارت کے بھی ہاتھ پاؤں اپنی کارکردگی سے پھلا دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلیے 270 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلیے روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی سر زمین پر سیریز جیتنے کو ترس گئینیوزی لینڈ کی بچہ ٹیم نے پاکستانی شاہینوں کی سیریز جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا گرین شرٹس کو اپنی سر زمین پر سیریز جیتے دو سال ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاریپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »