ثروت گیلانی نے انڈسٹری سے دوری کی وجہ بتادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ ثروت گیلانی نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور اس دوران شوبز کیریئر اور دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔

ثروت گیلانی نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ کم کام کریں لیکن اچھا کام کریں، میں مداحوں سے پیار کرتی ہوں اور ان کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے محبت اور عزت دی۔

اداکارہ نے کہا کہ بعض اوقات لوگ مجھے کہتے ہیں کہ جب بھی آپ کو اسکرین پر دیکھتے ہیں تو ہم رک جاتے ہیں کہ کیونکہ ہمیں پتا ہے کہ آپ نے کوئی اچھا پروجیکٹ کیا ہوگا۔ ثروت گیلانی نے کہا کہ مجھے بالکل پسند نہیں کہ زندگی میں کسی کو انتظار کرواؤں، بس میں نے اسے مداحوں تک محدود رکھا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیااسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہت زیادہ دلکش نظر آنے کی وجہ سے اہم کردار ہاتھ سے گئے، سنجیدہ شیخممبئی: بھارتی اداکارہ سنجیدہ شیخ نے بہت زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں درپیش مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟فلم ’چک دے انڈیا ‘ کی اداکارہ ودیا مالوادے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امتیاز علی نے زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایپل کی گھڑی نے خاتون کی جان بچالیسنیہا ساہا نے بتایا کہ 9 اپریل کی رات گئے اُن کی دل کی دھڑکن تیز ہونے لگی انہوں نے تناؤ کی وجہ سے اسے گھبراہٹ سمجھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا'میں نے امتیاز علی سے درخواست کی کہ سر! میری خوبصورتی کی وجہ سے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار نہیں کریں، ودیا مالوادے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کرن ویر مہرا سے شادی میری زندگی کی۔۔۔‘ ندھی سیٹھ نے اپنی ناکام شادی سے متعلق کیا کہا؟بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ندھی سیٹھ نے اداکار کرن ویر مہرا سے شادی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »