ویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

Heat Wave خبریں

Inida

اسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا

بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک اسکول نے بچوں کو گرمی اور ہیٹ ویو سے بچانے کیلئے کلاس روم کو سوئمنگ پول میں بدل دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے بہت سے اضلاع میں ان دنوں گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گئی ہے اور ایسے میں قنوج شہر کے ایک اسکول نے ہیٹ ویو کا مقابلہ کرنے اور بچوں کی حاضری کو برقرار رکھنے کیلئے کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پرائمری اسکول میں بنائے گئے ایک مصنوعی سوئمنگ پول میں وہاں پڑھنے والے بچوں کو بے فکری کے ساتھ کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہےکہ شدیدگرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا۔ پرنسپل نے کہا کہ اب بچوں نے پھر سے اسکول آنا شروع کردیا ہے اور وہ کلاس روم میں بنائےگئے سوئمنگ پول میں پڑھنےکے ساتھ ساتھ لطف اندوز بھی ہوتے ہیں۔آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کی شدید گرمی کی وارننگ کے باوجود محکمہ تعلیم نے تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے

Inida

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی نیوزکاسٹر ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے بے ہوش ہوگئیںمغربی بنگال، اوڈیسا، جھاڑکھنڈ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں، کئی علاقوں میں درجہ حرارت 40 سے 46 ڈگری تک پہنچ گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں اہم پیش رفتلانڈھی مانسہرہ کالونی میں 19 اپریل کو غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب خود کش حملے کے تین مقدمات سی ٹی ڈی میں درج کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرلیہ گھر برطانیہ کے علاقے ڈوڈلی میں واقع ہے جہاں ایک پولیس اسٹیشن کی عمارت کو فلیٹس میں تبدیل کیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیسعودی عرب میں عسیر کے میئر عبد اللہ الجالی کی جانب سے شمالی نشیبی علاقوں کے رہنے والوں کو سیلاب کے خطرے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوریہ کے شمال مغربی علاقے میں ایک عراقی جہادی رہنما کو خودکش حملے میں شہید کردیا گیاایک مشہور عراقی جہادی رہنما کو سوریہ کے شمال مغربی علاقے میں ایک خودکش حملے میں شہید کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »