لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں اہم پیش رفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانڈھی مانسہرہ کالونی میں 19 اپریل کو غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب خود کش حملے کے تین مقدمات سی ٹی ڈی میں درج کردیا گیا۔

کراچی: شہر قائد کے علاقے

ایس ایچ او شرافی گوٹھ کی مدعیت میں ایف آئی آر میں قتل، اقدام قتل، دہشتگردی و دیگر دفعات شامل ہیں، ہلاک دہشتگردوں کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار بھی مقدمے میں نامزد ہے۔پہلا مقدمہ خودکش حملہ، دوسرا دہشتگردوں سے ملنے والے اسلحے کا درج کیا گیا جبکہ تیسرا مقدمہ دہشت گردوں سے ملنے والے دستی بم، دھماکا خیز مواد کا درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق پولیس نے موقع پر ہلاک دہشت گردوں کی موٹر سائیکل قبضے میں لی، پولیس فائرنگ سے ہلاک دہشتگرد کی شناخت سہیل احمد کے نام سے ہوئی، ان دہشتگردکے بیگ سے 4 ہینڈ گرنیڈ، ایک آرجی ڈی، 3 رائفل گرنیڈ برآمد ہوئے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کے مبینہ سہولت کار کا پتا لگا لیا ہے اکرم نامی شخص کی تلاش شروع کردی ہے مبینہ طور پر اکرم نامی سہولت کار نے دہشتگردوں کو حملے کے مقام پر پہنچانے میں مدد کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ: وزیرداخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلیکراچی : وزیرداخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے کی رپورٹ طلب کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانڈھی حملہ: غیرملکیوں کو بچانیوالے شہید سکیورٹی گارڈ کے ہاں چند دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئیلانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ دوران علاج دم توڑ گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں پر خودکش حملے کو کیسے ناکام بنایا گیا؟ دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیاکراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا۔.......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئےکراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی غیرملکیوں کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات میں خودکش دھماکے اور حملہ آور کی جیکٹ انکشافات سامنے آئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکیوں پر خودکش حملہ: کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹکراچی : غیر ملکیوں پر خودکش حملے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا، جس میں کہا مساجد،امام بارگاہوں ودیگرمقامات پر سیکیورٹی اقدامات فول پروف بنائےجائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »