اب تھریڈز پر پوسٹس کرنے والے صارفین ہزاروں ڈالرز کما سکیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

Instagram خبریں

Threads

صارفین کو میٹا کے ایک نئے انویٹیشن اونلی بونس پروگرام کےذریعے کمانے کا موقع ملے گا۔

اگر آپ میٹا کی نئی ایپ تھریڈز میں کافی سرگرم ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد اس سوشل میڈیا نیٹ ورک سے کمانے کا موقع بھی مل سکے گا۔تھریڈز پوسٹس میں ہیش ٹیگز کا استعمال اب ممکن

ان تفصیلات کے مطابق صارفین کو تھریڈز پوسٹس کی کارکردگی یا پوسٹس کی تعداد پر پیسے کمانے کا موقع ملے گا۔یہ پروگرام ابھی چھوٹے پیمانے پر ہے اور کمپنی نے خود بھی اسے آزمائشی قرار دیا ہے، مگر اس سے عندیہ ملتا ہے کہ میٹا کی جانب سے اس سروس میں لوگوں کی تعداد کو بڑھانے کے لیے یہ پروگرام متعارف کرایا گیا۔ میٹا کی جانب سے ماضی میں فیس بک اور انسٹا گرام پر ریلز ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کو بھی اس طرح کا بونس دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔درحقیقت اس پروگرام کے تحت کچھ صارفین کو ان کی وائرل پوسٹس پر ہزاروں ڈالرز کی پیشکش کی جا چکی ہے۔

تھریڈز میں نظر آنے والے ایک اسکرین شاٹ کے مطابق ایک صارف کو تھریڈز پوسٹس پر 10 ہزار یا اس سے زائد ویوز پر 5 ہزار ڈالرز کی پیشکش کی گئی۔تھریڈز کی مخالف سروس ایکس پر بھی صارفین کو ان کی پوسٹس کی کارکردگی بنیاد پر براہ راست معاوضہ دیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ جولائی 2023 میں متعارف کرائے جانے والی میٹا کی اس سروس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوچکی ہے۔

Threads

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتآئی فون صارفین ڈیوائس کی مرمت کے لیے استعمال شدہ پرزے استعمال کر سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاریاس ایپ کی مدد سے صارفین بڑی اسکرین پر اعلیٰ معیاری تفریح حاصل کر سکیں گے، کمپنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس، بھارتی کھلاڑیوں کی تواضع کن کھانوں سے ہوگی؟بھارتی ایتھیلیٹس اب پردیس میں بھی دیس کے مزے لے سکیں گے کیونکہ پیرس اولمپکس میں شریک کھلاڑیوں کو اب ان کے من پسند دیسی کھانے ملیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی پیغامات بھیج سکیں گے ، بڑی خوشخبرینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری جلد آ رہی ہے کیونکہ اب یہ ایپلی کیشن انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کی جا سکے گی ۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اپنے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے آنے کے بعد صارفین بغیر انٹرنیٹ تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس ایک دوسرے سے شئیر کرسکیں گے۔اگر آپ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کر کے وائس کال کر سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلش بولنا مشکل لگتا ہے؟ تو اب گوگل آپ کی مدد کرے گااسپیکنگ پریکٹس نامی فیچر کے ذریعے صارفین اپنی انگلش بولنے کی صلاحیت کو بہتر کر سکیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »