ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولت

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی فون صارفین ڈیوائس کی مرمت کے لیے استعمال شدہ پرزے استعمال کر سکیں گے

ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےمنشیات فروشوں کے دن گنے جا چکے ہیں، شرجیل میمنایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیابونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہیدکراچی اور صوبے کے حالات اتنے خراب نہیں کہ فوج کی ضرورت پڑے، آئی جی سندھکمسن بچی سے ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل، اے ایس ایف کی واقعے پر معذرتپنجاب کو جرائم اور کرپشن فری صوبہ بنانے کیلیے اصلاحات کا گرینڈ پیکج تیارکچھ فونز کے صارفین کو ڈیوائسز کی مرمت...

کمپنی کے مطابق اس نئی اسکیم کا اطلاق مخصوص ماڈلز پر ہوگا، جس کی شروعات رواں برس کے آخری حصے میں ہوگی۔ اب تک صارفین کو مرمت کی جانے والی ڈیوائس کے سیریل نمبر کو ایپل کے فروخت شدہ نئے پرزے سے ملانا پڑتا تھا۔ اگر استعمال شدہ پرزہ متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تو مرمت کیے جانے والے آئی فون میں ایک نوٹیفکیشن صارفین کو خبردار کرتا رہتا ہے کہ ایپل تبدیل کیے گئے پرزے کی تصدیق نہیں کر سکا۔اب ایپل کا کہنا ہے کہ کمپنی نے سسٹم کو بہتر بنایا ہے جس کے بعد نئے یا استعمال شدہ ایپل کے اصلی پرزوں کی انسٹالیشن کے بعد ڈیوائس میں سیٹنگ ہوجائے...

کمپنی نے بتایا کہ مستقبل کی آئی فون ریلیز میں استعمال شدہ بائیو میٹرک سینسرز کے لیے سپورٹ موجود ہوگی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردینئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے جاری کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیا آئی فون 16 کیسا ہوگا؟ تصاویر منظرعام پرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے نئے آئی فون 16کے عنقریب متعارف کیے جانے کے اعلان کے بعد صارفین کی دلچسپی میں دن بہ دن اضافہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبرایپل کے نئے اعلان کے تحت اچھا موقع ہے کہ آپ بھی آئی فون کے اپ گریڈ ورژن کی خریداری کے بارے میں سوچنا شروع کردیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی، حکومت نے ایپل استعمال کرنے والوں کیلئے ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے آئی فونز اور ایپل کی دیگر مصنوعات استعمال کرنے والے شہریوں کو ہیکرز کے حملوں سے متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی ’Kaspersky‘ کے ماہرین نے آئی فونز اور دیگر ایپل مصنوعات کے آئی او ایس میں موجود لاگ فائل (Shutdown.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »