نیا آئی فون 16 کیسا ہوگا؟ تصاویر منظرعام پر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے نئے آئی فون 16کے عنقریب متعارف کیے جانے کے اعلان کے بعد صارفین کی دلچسپی میں دن بہ دن اضافہ

ہوتا جارہا ہے۔

میش ایبل کے مطابق رواں سال کے آخر میں متعارف کیے جانے والے نئے آئی فون کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ پروڈکٹ کی حال ہی میں لیک ہونے والی تصاویر میں ایک بڑی نئی ڈیزائن اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ آئی فون 16 میں کیپچر بٹن کے اضافے کو خوش آئند قرار دیا جارہا ہے جو فوٹوز اور ویڈیوز بنانے کے شوقین افراد کیلئے یقیناً خوشی اور اطمینان کا باعث ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش نہ کریں، عمران عباس سوشل میڈیا پیجز پر برس پڑےاُن لوگوں کا عُمرہ قبول ہوگا جو دوسروں کے پیسے لیکر بھاگے ہوئے ہیں اور خانہ کعبہ سے تصاویر پوسٹ کررہے ہیں؟ عمران عباس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیٹ مڈلٹن کی ایک اور جعلی تصویر سامنے آگئییہ نیا دعویٰ برطانوی شہزادی کی مدرز ڈے کے موقع پر جاری کی گئی جعلی تصویر پر ہلچل مچنے کے صرف ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردیوفاقی وزرا کے ایک سال میں 3 سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر پابندی ہوگی، پابندی وزرائے مملکت، مشیر، معاونین اور سرکاری افسران پر بھی ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمپنی ’ایپل‘ کے سیکڑوں ملازمین برطرفآئی فون تیار کرنے والی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے اپنے سیکڑوں ملازمین کو برطرف کرکے مختلف شعبوں کے کئی دفاتر بند کردیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »