آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی، حکومت نے ایپل استعمال کرنے والوں کیلئے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے آئی فونز اور ایپل کی دیگر مصنوعات استعمال کرنے والے شہریوں کو ہیکرز کے حملوں سے متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی ’Kaspersky‘ کے ماہرین نے آئی فونز اور دیگر ایپل مصنوعات کے آئی او ایس میں موجود لاگ فائل (Shutdown.

آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی، حکومت نے ایپل استعمال کرنے والوں کیلئے وارننگ جاری کردیاسلام آباد کابینہ ڈویژن نے آئی فونز اور ایپل کی دیگر مصنوعات استعمال کرنے والے شہریوں کو ہیکرز کے حملوں سے متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی ’Kaspersky‘ کے ماہرین نے آئی فونز اور دیگر ایپل مصنوعات کے آئی او ایس میں موجود لاگ فائل کے ذریعے ایپل مصنوعات پر مسلسل سائبر حملوں کا انکشاف کیا...

ماہرین کے مطابق ایپل مصنوعات کو ’ری بوٹ‘ یا ’ری سٹارٹ‘ کرنے پر جاسوسی کا یہ مستقل پراسیس چالو ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے آئی فون وغیرہ کو سٹارٹ ہونے میں بھی زیادہ وقت لگتا ہے۔ سائبر سکیورٹی کمپنی کے اس انکشاف کے بعد کابینہ ڈویژن کی طرف سے ایپل کی مصنوعات استعمال کرنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے وارننگ جاری کی گئی ہے۔

کابینہ ڈویژن کی طرف سے کئی اقدامات تجویز کیے گئے ہیں تاکہ آئی او ایس ڈیوائسز کو اس جدید ترین سپائی ویئر سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ان میں ڈیوائسز کو روزانہ ’ری بوٹ‘ کرنا، سپائی ویئرز کو بلاک کرنے کے لیے لاک ڈائون موڈ کو اِن ایبل رکھنا، آئی میسج اور فیس ٹائم کو ڈِس ایبل رکھنا، مختلف چینلز سے آنے والے مشکوک لنکس سے محتاط رہنا، باقاعدگی سے بیک اپس اور سسٹم ڈائیگنوسس کو چیک کرتے رہنا، آئی او ایس کے جدید ترین ورژن کا استعمال یقینی بنانا وغیرہ شامل ہیں۔منگیتر کی باتوں پر غصے میں آ کر پاکستانی لڑکی نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟کیلیفورنیا : ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ صارفین کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی، شکایات کے انبار لگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاریاپ ڈیٹ کا مقصد سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے کونسے 2 نام شارٹ لسٹ کئے؟اسلام آباد : پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کےنام شارٹ لسٹ کرلئے تاہم گورنر پنجاب کیلئے قمر زمان کائرہ موسٹ فیورٹ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیااسلام آباد : حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ، دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے دن 3 بجے ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار , پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔ جیونیوز کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں منعقدہ زرعی نمائش میں زرعی شعبہ میں ہونے والی جدید تحقیق اور فصلوں کی نئی اقسام کا تعارف پیش کیا گیا جبکہ نمائش کے دوران غیر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »