داڑھی مونچھ چیمپیئن شپ، تین عالمی ریکارڈ قائم

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سالانہ مقابلے کے شرکاء نے داڑھی، مونچھ اور جزوی داڑھی کی طویل کڑی بنا کر تین ریکارڈ اپنے نام کیے

ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےمنشیات فروشوں کے دن گنے جا چکے ہیں، شرجیل میمنایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیابونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہیدکراچی اور صوبے کے حالات اتنے خراب نہیں کہ فوج کی ضرورت پڑے، آئی جی سندھکمسن بچی سے ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل، اے ایس ایف کی واقعے پر معذرتپنجاب کو جرائم اور کرپشن فری صوبہ بنانے کیلیے اصلاحات کا گرینڈ پیکج...

امریکا میں منعقد ہونے والی داڑھی مونچھ کی قومی چیمپیئن شپ میں شریک افراد نے تین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں منعقد ہونے والے ۔ ان افراد نے سب سے پہلے داڑھی کی طویل چین کے ریکارڈ کی کوشش کی۔ 86 افراد نے ایک دوسرے کے برابر میں کھڑے ہو کر داڑھیوں کو ایک ساتھ جوڑا اور 195 فٹ اور 3 انچ لمبی کڑی بنائی۔اس کے بعد منتظمین نے مونچھوں کی طویل چین کا ریکارڈ بنایا جس کے لیے 27 شرکاء نے مل کر 20 فٹ اور 4 انچ لمبی کڑی بنائی۔

آخر میں شرکاء نے جزوی داڑھی کی چین بنانے کا ریکارڈ قائم کیا جس میں 24 شرکاء 42 فٹ اور 8 انچ طویل چین بنائی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرینی نوجوان نے ایک ہی دن میں 3 عالمی ریکارڈ بنا ڈالےیوکرین اس وقت روس کے ساتھ حالت جنگ میں ہے لیکن وہاں کے شہری نے ایک ہی دن میں تین عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2 پائلٹس کی 64 دن سے زائد عرصے تک بلارکے طیارہ اڑانے کی دلچسپ داستانرابرٹ ٹم اور جان کک نامی پائلٹس نے 1958 اور 1959 کے دوران یہ ریکارڈ قائم کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قیامت خیز گرمی پڑنے سے متعلق خوفناک پیشگوئیاقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ گزشتہ سال عالمی آب و ہوا کا بڑا ریکارڈ ٹوٹا تھا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ اٹھک بیٹھک کا ریکارڈ قائم کرنے کی کوششاِلینوائے کے ٹونی پرائنو نے 24 گھنٹوں میں 26 ہزار 100 اٹھک بیٹھک لگا کر عالمی ریکارڈ پر نظریں جما لیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائمبرمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) سائنس دانوں نے انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل فائبر کی مدد سے 301 ٹیرا بِٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے انٹرنیٹ چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈپانی کی دھار اس طرح بغیر توقف کے مسلسل منہ سے نکالنا ایک پرانا کرتب ہے جس کی شروعات 17ویں صدی میں ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »