سب سے زیادہ اٹھک بیٹھک کا ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اِلینوائے کے ٹونی پرائنو نے 24 گھنٹوں میں 26 ہزار 100 اٹھک بیٹھک لگا کر عالمی ریکارڈ پر نظریں جما لیں

کراچی: شاہ لطیف میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئےسعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانگندم کی کم امدادی قیمت پر پنجاب میں کسانوں کا احتجاج کا اعلانسندھ میں اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 7لاکھ روپے جرمانہ’’عامر کی واپسی سے 3 فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے‘‘مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست الینوائے سے تعلق رکھنے والے ٹونی پِرائنو نے رہوڈ آئی لینڈ کے جو ویورڈیس کے 24 گھنٹوں میں 25 ہزار اٹھک بیٹھک کا ریکارڈ توڑنے کا فیصلہ...

ریکارڈ کی کوشش کے دوران ٹونی پِرائنو جو ویورڈیس کے ریکارڈ کے ساتھ اپنے طے کیے گئے ہدف کو بھی باآسانی عبور کر گئے۔ تاہم، ریکارڈ کے اعلان کے لیے اس کوشش کی ویڈیو کا گینیزورلڈ ریکارڈز کی جانب سے جائزہ لیا جانا ابھی باقی ہے۔انہوں 22 اٹھک بیٹھک کے ہر سیٹ کے بعد 30 سیکنڈ کا وقفہ لیا۔ ساتھ ہی انہوں نے کچھ طویل وقفے بھی لیے جس کا مقصد لمبے سیٹ کے لیے توانائی کی موجودگی کی یقین دہانی کرانا تھا۔پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات شدید، شہریار آفریدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیاعامر خان اور کرن راؤ کی طلاق...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےسب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: قدیم مسجد چار صدیوں بعد بھی اصل حالت میں موجودسعودی عرب کے شمالی شہر حائل کے الحدریین محلے میں قائم تاریخی مسجد ’المطلق‘ علاقے کی سب سے قدیم مسجد شمار کی جاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹاپے کے خطرات چھ گُنا تک بڑھانے والے جینز دریافتمحققین نے ایسے جینیاتی متغیرات کی نشاندہی کی جو اب تک کے دریافت ہونے والے موٹاپے کے خطرات پر سب سے زیادہ اثر رکھتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائمبرمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) سائنس دانوں نے انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل فائبر کی مدد سے 301 ٹیرا بِٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے انٹرنیٹ چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »