معروف اداکار طلعت حسین کراچی میں انتقال کر گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں سے ایک طلعت حسین آج طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، احمد شاہ نے انتقال کی تصدیق کردی۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

آرٹ کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ نے کہا کہ طلعت حسین بڑے آدمی تھے، انہیں مدتوں یاد رکھا جائیگا، وہ آرٹس کونسل کی گورنر باڈی کے ممبر بھی تھے، ان کے جانے سے بڑا نقصان ہوگیا، وہ لٹریچر، ادب، تاریخ کے طالب علم تھے۔ذرائع نے بتایا کہ طلعت حسین کو دماغی غیر فعالیت کی بیماری ڈیمینشیا کی تشخیص ہوئی تھی، ان کی حالت اتنی زیادہ خراب ہوگئی تھی وہ لوگوں کو پہچاننے سے بھی قاصر تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرلبالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم رامائن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے اداکار کی سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ووٹرز کی بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، ہر طرف آگ ہی آگ، 6 افراد ہلاکبھارت میں ووٹ ڈال کر واپس جانے والوں کی بس میں خوفناک حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی 6 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ کا ٹریلر ریلیزممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار راج کمار راؤ اور اداکارہ جھانوی کپور کی فلم 'مسٹر اینڈ مسز ماہی' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اب تو درفشاں سلیم کو اداکاری بھی آگئی ہے‘اداکار فرقان قریشی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوستی میں محبت مل جائے تو۔۔۔۔گوہر رشید نے شادی سے متعلق سوال پر کیا کہا؟اداکار گوہر رشید نے محبت کے بارے میں اپنے خیال کا اظہار کیا ہے، فلموں میں نظر آنے والی عام رومانس احترام اور دوستی سے بڑھ کر نہیں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »