پیٹرول اور ڈیزل والا پراٹھا ہاتھوں ہاتھ بکنے لگا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے مشرقی پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑھ میں ایک ڈھابہ ایسا بھی ہے جو پیٹرول اور ڈیزل پراٹھے بھی بناتا ہے۔

کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرلشادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرار

بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل والا پراٹھا ہاتھوں ہاتھ بکنے لگا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ڈھابے کی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے، جس میں پیٹرول اور ڈیزل پراٹھے بنتے دکھائے گئے ہیں۔ ویڈیو میں آدمی دعویٰ کرتا ہے کہ اس پیٹرول ڈیزل پراٹھے کا ذائقہ کچوری جیسا ہے۔ویڈیو میں ڈھابے کا باورچی فخریہ انداز میں بتاتا ہے کہ وہ سچ مچ پراٹھا بنانے میں پٹرول اور ڈیزل کا استعمال کرتا ہے۔ وہ ایک کین سے فیول توے پر انڈیلتا ہے اور ویڈیو بنانے والا بار بار اس سے پوچھتا ہے کہ کیا یہ واقعی پیٹرول ہے؟ جس پر باورچی کہتا ہے کہ بالکل یہ پیٹرول ہی...

ویڈیو میں باورچی پراٹھے کو پیٹرول میں اس قدر پکاتا ہے کہ اس کا رنگ سیاہ اور بھورا ہو جاتا ہے۔ جسے وہ پلیٹ میں ڈال کر ویڈیو بنانے والے شہری کی طرف بڑھا دیتا ہے اور اس کا ذائقہ چکھنے کو کہتا ہے۔کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرلشادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرارمٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پنجاب میں پیٹرول اور ڈیزل پر پراٹھے بنانے والا ڈھابہچندی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی پنجاب ہو یا مشرقی پنجاب، پراٹھا دونوں طرف یکساں مقبول ہے۔ پنجاب میں کئی اقسام کے پراٹھے بنائے اور کھائے جاتے ہیں تاہم آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ مشرقی پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑھ میں ایک ڈھابہ ایسا بھی ہے جو پیٹرول اور ڈیزل پراٹھے بھی بناتا ہے۔'انڈیا ٹائمز 'کے مطابق ایکس ہینڈل nebula_worldپر اس ڈھابے کی ایک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان لڑکی کا پستول اٹھائے ہائے وے پر ڈانس، ویڈیو وائرلایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی ہاتھ میں پستول تھامے ہائی وے پر ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنوا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپیٹرول کی قیمت 293.94 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 290.38روپے فی لیٹر ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ہماری بھی لڑائیاں ہوتی ہیں‘ لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بہنیں لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دلچسپ نوک جھونک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »