صدر کو کوئی سمری نہیں ملی عمر سرفراز ہی گورنر پنجاب ہیں: فواد چودھری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر کو کوئی سمری نہیں ملی، عمر سرفراز ہی گورنر پنجاب ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کردی ہے۔ عمرسرفراز چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے ان کے دفتر تک سمری نہیں پہنچی۔ صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے، گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے ان کے دفتر تک ایسی کوئ سمری نہیں پہنچی، لہذا عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

President is illegally holding his position unless prime minister confirm his position while governor Punjab have no political positions bcz PTI is out of power so commando's operation make some one's brain working instead to waste time in court and suffering with blood pressure.

ڈبو تو گھٹیا نسل کا کتا ہے

یہ صدر کا ترجمان ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کو جھٹکا گورنر پنجاب کو برطرف کردیا گیا04:37 PM, 17 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے  گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور n Kuch bhi krlo rhoge jahannumi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردیدوزیراعظم شہباز شریف نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLN سلیکٹڈ کے سارے باقیات استعفی دیں۔ دندان ساز صدر علوی نوکیلی ناک رمیض راجہ آئین شکن ڈپٹی سپیکر ڈانسر عمران اسماعیل پنجاب کا سلیکٹڈ گورنر۔ صوابدیدی۔ ہاہاہاہاہا ، آئیں کوکتنا چھلنی کرو گے ، جاہلوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے: فواد کا دعویٰصدر کے دفتر تک ایسی کوئی سمری نہیں پہنچی لہٰذا عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی ٹوئٹ Geo ko phat gayiiii عمران خان کی عوام میں بڑھتی مقبولیت کے خوف سے تحریک انصاف کی جماعت کو فارن فنڈنگ کیس میں نا اہل کروانے کی سازش شروع کر دی گئی۔ سازش کرنے والوں میں بڑے بڑے نام آ رہے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیاذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد انہیں عہدے سے ہٹادیا گیاہے۔ توشہ خانہ کھولا گیا تو سب تحائف غائب تھے۔ ایک پرچی ملی جس پر لکھا تھا 'کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا Good work
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدےسے ہٹا دیا گیا، انہیں فوری طور پر گورنر ہائوس چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے، انہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹادیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے انہیں برطرف کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کردی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Good news گورنر کو صدر ہٹا سکتا ہے۔ پہلے دندان ساز عارف علوی کا مواخذہ impeachment کرو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »