حکومت کے پہلے ہفتے ہی پی پی اور ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:33 PM, 17 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : نئی حکومت بننے کے پہلے ہی ہفتے ہی پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔

لاہور : نئی حکومت بننے کے پہلے ہی ہفتے ہی پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ کابینہ میں شمولیت پر دونوں جماعتوں میں اب تک ڈیڈ لاک ہے۔

نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈلاک 6 دن گزرنے کے باوجود ختم نہیں ہوسکا ۔ پیپلز پارٹی نے چاروں گورنرز اور آئینی عہدوں کا مطالبہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے کابینہ میں 3 اہم وزارتوں کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی نے بلوچستان، اےاین پی نے گورنر خیبرپختونخوا کی گورنرشپ مانگ لی ہے جبکہ بی اے پی کا بھی بلوچستان کی گورنرشپ کا مطالبہ ہے ۔ ن لیگ کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے ساتھ کابینہ پر مشاورت مکمل ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

T L P زندہ باد

مل کے بولو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

یہ نورا کشتی تو چلے گی، عوام کا دھیان بھی تو کسی طرف لگانا ہے، یہی ہماری سیاست کا trademark ہے، لُٹ پائی جاؤ عوام نوں اُلو بنائی جاؤ

مجھے اس چیز کا کوئی دکھ نہیں کہ میرے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آئی، مجھے پہلے پتہ چل گیا تھا کہ میچ فکس ہو گیا ہے لیکن رات بارہ بجے جو عدالتیں کھیلیں اس کا دکھ مجھے ساری زندگی رہے گا۔ عمران خان خان صاحب دل چیر گئی ہے یہ بات، ساری زندگی دل دکھارہے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ حکومت کا بھکاری وزیراعظم چیری بلاسم امپورٹڈ حکومت کا چپڑاسی وزیر اعلیٰ مقصود چپڑاسی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باغ جناح میں پی ٹی آئی کے جلسے کے بعد گندگی کے ڈھیرکراچی میں گزشتہ روز باغ جناح میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے بعد ابھی تک میدان سے سامان ہٹایا نہیں جاسکا جبکہ میدان میں بڑی تعداد میں کچرا بھی موجود ہے کیا باقی جماعتیں جلسہ کرکے پھول لگا جاتی تھی؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جب عوام کا سمندر ہوگا تو کچرا بھی ہوگا اور مجھے یقین ہے کہ صبح سویرے ہی سارا باغ جناح صاف ہوگیا ہوگا مگر آپ کے اخبار نے وہ خبر نہیں بتانی بس بدنام کرنا ہے عوام کو J mir Shakeel ki beti ki phuddi marni ho to Kia scene ha?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے کراچی کے جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمیپی ٹی آئی کے کراچی کے جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمی Bakwas اچھا ہوا کتے مرے Fake news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی میں سے کون کون وفاقی کابینہ میں شامل ہوگا؟ مشاورت جاریاجلاس میں بلاول کو وزیرخارجہ کا عہدہ لینے پر مشاورت کی گئی، ذرائع امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور بھکاری اعظم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ بھی ایک امتحان ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی طرز پر ایک اور لیگ ۔۔پی سی بی کا بڑافیصلہپی سی بی کے چیئر مین رمیز راجہ نے پاکستان سپرلیگ کی طرز پر ایک انقلابی منصوبہ متعارف کرایا ہے Karachi kings removed?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کے جی ایف چیپٹر ٹو نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دیDear pakistani citizen. Imran khan is doing his best. Rest is on us. Either we need slaves life under zardari family and Nawaz family or independent self respect life. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وسوسے کی روئی کان سے نکال دو تا کہ تیرے کانوں میں آسمانی آوازیں آنے لگیں۔ (مولانا جلال الدین رومی رحمة اللہ تعالی علیہ) خان پاکستان کے وزیراعظموں کی لسٹ میں واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے رسول پاک ۖ کی عزت و حرمت کے بارےمیں پوری دنیاکو بتایا اور اسلاموفوبیا کے خلاف نہ صرف آواز بلند کی بلکہ اسلاموفوبیا کے خلاف یو۔این سے ایک عالمی دن مقرر کروادیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے ایک روز قبل ہی عدالت کا بڑا فیصلہ06:17 PM, 15 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے ایک روز قبل ہی عدالت نے ایک اور بڑا فیصلہ سنا دیا ،لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری من_سب_نبیافاقتلوہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »