کے جی ایف چیپٹر ٹو نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلے حصے کی کامیابی کے بعد اداکار یش کی فلم کے جی ایف: چیپٹر2 نے ریلیز ہوتے ہی بزنس کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے۔ SamaaTV

Posted: Apr 15, 2022 | Last Updated: 2 hours ago

پہلے حصے کی کامیابی کے بعد اداکار یش کی فلم کے جی ایف: چیپٹر2 نے ریلیز ہوتے ہی بزنس کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے۔ ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی فلم کے جی ایف: چیپٹر 2 نے ریلیز کے پہلے ہی روز 140 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس ریکارڈ کرکے تمام بھارتی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی تیلگو فلم آر آر آر کے پاس تھا جس نے ریلیز کے پہلے روز 134 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔

فلم آر آرآر کی بات کریں تو اس نے ہندی باکس آفس پر صرف 5 کروڑ روپے کی ایڈوانس بکنگ درج کی تھی جو کے جی ایف 2 کے مقابلے نصف بھی نہیں ہے۔ فلم میں بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت اور روینہ ٹنڈن اہم کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ مرکزی کردار ساؤتھ انڈین سینما کے اداکار یش ادا کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ok 👌🏻 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت فوری_انتخابات_2022

خان پاکستان کے وزیراعظموں کی لسٹ میں واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے رسول پاک ۖ کی عزت و حرمت کے بارےمیں پوری دنیاکو بتایا اور اسلاموفوبیا کے خلاف نہ صرف آواز بلند کی بلکہ اسلاموفوبیا کے خلاف یو۔این سے ایک عالمی دن مقرر کروادیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Dear pakistani citizen. Imran khan is doing his best. Rest is on us. Either we need slaves life under zardari family and Nawaz family or independent self respect life. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

وسوسے کی روئی کان سے نکال دو تا کہ تیرے کانوں میں آسمانی آوازیں آنے لگیں۔ (مولانا جلال الدین رومی رحمة اللہ تعالی علیہ)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیو یارک کے لیفٹیننٹ گورنر نے کرپشن کے الزام میں گرفتاری پر استعفیٰ دے دیانیویارک (طاہر محمود چوہدری ) امریکہ کی ریاست  نیو یارک کے لیفٹیننٹ گورنر برائن بینجمن نے کرپشن کے الزامات کے تحت  گرفتاری کے بعد   اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نشے کے عادی شخص نے فائرنگ کرکے گھر کے 6 افراد کو قتل کرڈالالاہور : نشے کے عادی شخص نے فائرنگ کرکے گھر کے چھ افراد کو قتل کردیا، قتل ہونے والوں میں ملزم کا والد ، والدہ ، بہن ، ساس شامل ہیں۔ پیارے دوستو اک انڈیا کا جاسوس تھا کیا نام تھا اسکا کلبوشن شریف یادھو بھٹواس نے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی تھی یا وہ بھی سازش کرتے پکڑا گیا تھا اسے کوئی بتائے کہ سازش ہمارے اداروں کو پسند نہیں ہے مداخلت جتنی مرضی کر لو اگر سازش تھی تو ضمانت کرا کے وزیر بن جائے پاکستان میں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان کے اشارے پر 125 ارکان نے استعفے امپورٹڈ حکومت کے منہ پر دے مارے'‘عمران خان کے اشارے پر 125 ارکان نے استعفے امپورٹڈ حکومت کے منہ پر دے مارے’ ARYNewsUrdu جیو اے آر وائی نیوز امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور BehindYouSkipper
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیےمریم نواز نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang Is bibi ko kaho apny london jaany ki tyari kary aur hmaari jan choury, chacha jee sa ab kehlwa k ecl sa naam to nikal he jaay ga apka. Marium ko gift kerni thi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمائما کا اپنے گھر کے باہر ن لیگ کے احتجاج کے اعلان پر ردِ عمل02:20 PM, 15 Apr, 2022, بین الاقوامی, لندن: پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ  نے لندن میں اپنے چینی 85 سے 94 گھی 470 سے 495 بجلی5 روپے فی یونٹ مہنگی کوئی پوچھے تو کہنا بھکاری آیا ہے 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آج پتہ چلا کہ ن لیگ والے کتنے بے غیرت ہے ۔ غلامی کی عادی لوگ ہے یہ کتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسد قیصر کے استعفے کے بعد نئے اسپیکر قومی اسمبلی کے چناؤ کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب 16 اپریل شام چار بجے ہوگا، ذرائع Diesel ko bna do😜😜😜 بھکاری امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »