نشے کے عادی شخص نے فائرنگ کرکے گھر کے 6 افراد کو قتل کرڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نشے کے عادی شخص نے فائرنگ کرکے گھر کے 6 افراد کو قتل کرڈالا ARYNewsUrdu

لاہور : نشے کے عادی شخص نے فائرنگ کرکے گھر کے چھ افراد کو قتل کردیا، قتل ہونے والوں میں ملزم کا والد ، والدہ ، بہن ، بھنجا اور خالہ ساس شامل ہیں۔

ملزم نے پہلے ماں ، باپ ، بہن اور بھائی پر گولیاں برسائیں اور پھر سسرال جا کر بھی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ساس اور قریبی عزیز جاں بحق ہوگئے۔ قائمقام سی سی پی او شہزادہ سلطان نے گرین ٹاؤن میں 5 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس آپریشنز سے رپورٹ طلب کرلی اورگھر میں فائرنگ کے واقعے کی تفتیش میں میں پولیس نے بتایا کہ ملزم عابد نے اپنے ہی گھر پرفائرنگ کرکے 4افرادکو قتل کیا، ملزم نے اپنی والدہ، والد، ہمشیرہ ، چھوٹے بھائی پر فائرنگ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پیارے دوستو اک انڈیا کا جاسوس تھا کیا نام تھا اسکا کلبوشن شریف یادھو بھٹواس نے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی تھی یا وہ بھی سازش کرتے پکڑا گیا تھا اسے کوئی بتائے کہ سازش ہمارے اداروں کو پسند نہیں ہے مداخلت جتنی مرضی کر لو اگر سازش تھی تو ضمانت کرا کے وزیر بن جائے پاکستان میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیشرفت، پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی کے نام خارج - ایکسپریس اردوتفتیشی افسر سراج لاشاری نے مقدمے کا چالان انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں جمع کروادیا۔ Wow Allah hisab lay in zalimo se. Ameen امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلادیش؛ پروفیسر کے قتل پر جماعت المجاہدین کے 4 کارکنان کو سزائے موت - ایکسپریس اردوپروفیسر ہمایوں آزاد کو 2004 میں چاقو کے وار کرکے قتل کیا گیا تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کیلئے امریکا کے عزم کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیراعظم آفس میں ایک غیرت مند اور خدار پاکستانی ہونے ناتے یہ کہتا ہوں کا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے Baggers are not chooser. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معمر قذافی کے بیٹے اطالوی ہوٹل کے 3 لاکھ 90 ہزار ڈالر کے مقروض نکلے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد قیصر کے استعفے کے بعد نئے اسپیکر قومی اسمبلی کے چناؤ کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب 16 اپریل شام چار بجے ہوگا، ذرائع Diesel ko bna do😜😜😜 بھکاری امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تاوان وصول کرنے کے باوجود مغوی بچہ قتل، ملزمان کی سزا کالعدمصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تاوان وصول کرنے کے باوجود 9 سالہ مغوی بچے کو قتل کرنے والے ملزمان کی سزا کالعدم قرار دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »