صدر نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے۔ خیال رہے کہ وفاقی حکو

مت کی جانب سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور سمری منظوری کے لئے صدر مملکت کو بھجوا دی گئی ہے۔

اس حوالے سے فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور لکھا کہ گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے، ان کے دفتر تک ایسی کوئی سمری نہیں پہنچی، لہٰذا عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے، گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے ان کے دفتر تک ایسی کوئ سمری نہیں پہنچی، لہذا عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلٰی اور دونوں ہی ضمانتوں پر رہا ہیں اس سے بڑی ذلت پاکستان کی اور کیا ہو گی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

قومی اسمبلی ھاؤس سے چپیڑیں کھانے والا سلسلہ براستہ پنجاب اسمبلی اب ایوان صدر پہنچ چکا ہے ، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید چپیڑوں کی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ سیاسیات

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Imran Khan Zindabad امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے: فواد کا دعویٰصدر کے دفتر تک ایسی کوئی سمری نہیں پہنچی لہٰذا عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی ٹوئٹ Geo ko phat gayiiii عمران خان کی عوام میں بڑھتی مقبولیت کے خوف سے تحریک انصاف کی جماعت کو فارن فنڈنگ کیس میں نا اہل کروانے کی سازش شروع کر دی گئی۔ سازش کرنے والوں میں بڑے بڑے نام آ رہے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردیدوزیراعظم شہباز شریف نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLN سلیکٹڈ کے سارے باقیات استعفی دیں۔ دندان ساز صدر علوی نوکیلی ناک رمیض راجہ آئین شکن ڈپٹی سپیکر ڈانسر عمران اسماعیل پنجاب کا سلیکٹڈ گورنر۔ صوابدیدی۔ ہاہاہاہاہا ، آئیں کوکتنا چھلنی کرو گے ، جاہلوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ ادا سندھ پولیس نے سلامی پیش کیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عبدالستار ایدھی کی اہلیہ  بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، سندھ پولیس کی جانب سے سلامی پیش کی گئی ۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے حمزہ شہباز کی حلف برداری تقریب موخر کردی - ایکسپریس اردوگزشتہ روز ہونے والے الیکشن قانون اور آئین کے مطابق درست ثابت نہ ہونے تک حلف نہیں لے سکتا، عمر سرفراز koi to waqar sy chala jayy... OfficialDGISPR میرا ایک سوال ہے۔ کیا ہم سچ میں غلام ہے؟ ہمیں اللہ کا اور OfficialDGISPR کا سہارا تہا عمران نیازی نے دنیا اس لئے آنکھ دکہائی کیونکہ اس کے پیچے مسلم اومہ کی نمبر ۱ فوج تہی OfficialDGISPR آپ پاکستان نہیں پوری مسلم اوم کا سرجہوکیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آتے ہیں نظر مسند شاہی پہ رنگیلے تقدیر امم سو گئی طائوس پہ آکر اقبال تیرے دیس کا کیا حال سنائوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پہیہ جام کی کال گورنر اسماعیل خط کی حقیقت بتا دی11:12 PM, 16 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :سابق گورنر سندھ گورنر اسماعیل نے کہا دھمکی آمیز خط آنا نیا نہیں لیکن اس میں نیا یہ تھا کہ پہلے لوگ دھمکی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر اور نائب صدر نے کتنا ٹیکس دیا ؟؟تفصیلات سامنے آگئیںامریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدرکملا ہیرس نے 2021 کے ٹیکس گوشوارے جاری کردیئے ہمیشہ فیس بک استعمال کی لیکن جب سے بات میرے وطن کی آئی اور عمران خان کے ساتھ دینے کی بات آئی تو ٹوئیٹر استعمال کرنا شروع کیا،فالورز نہیں میرے،اسی لیےدوسروں کی پوسٹ میں جاکر اپنی بات کہنی پڑتی ہے،نہیں جانتا کہ کتنا عرصہ لگےگا فالورز بنانےمیںں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور توشہ_خان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »