گورنر پنجاب نے حمزہ شہباز کی حلف برداری تقریب موخر کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز ہونے والے الیکشن قانون اور آئین کے مطابق درست ثابت نہ ہونے تک حلف نہیں لے سکتا، عمر سرفراز

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف کی تقریب موخر کروادی۔

ریاستی معاملات چلانے والے دیکھیں اقتدار کن لوگوں کو دیا جا رہا ہے، غنڈہ گردی کرکے لوگوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے،ذمے داروں کو دیکھنا چاہیے معاملات کدھر جا رہے ہیں،حمزہ شہباز کے پاس اکثریت تھی تو الیکشن متنازع بنانے کی کیا ضرورت تھی،الیکشن کے دن مخالفین کو غنڈہ گردی سے بھگادینا الیکشن نہیں، یہ انتہائی غلط مثال قائم ہونے جا رہی ہے، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ انہوں نے اپنا مستقبل کن ہاتھوں میں دینا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیکرٹری اسمبلی کی طرف سے بھیجی گئی رپورٹ میں سامنے آنیوالے شواہد کوسامنے رکھتے ہوئے حلف برداری موخر کی ہے، جب تک یہ فیصلہ نہیں ہوجاتا کہ گزشتہ روز ہونے والے الیکشن قانون اور آئین کے مطابق درست ہے تب تک حلف نہیں لے سکتا۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدرکوبھیج دی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی رپورٹ مجھے مل گئی ہے،عمرسرفرازچیمہ وزیراعظم کے پاس مجھے ہٹانے کاصوابدیدی اختیار نہیں،عمرسرفراز چیمہ نومنتخب وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری کو فی الحال موخر کرتا ہوں، عمرسرفراز چیمہ آئینی عہدے پر بیٹھاہوں کوئی غیرآئینی کام نہیں کروں گا،عمرسرفراز چیمہ حمزہ شہباز کا انتخاب متنازع ہو گیا ہے،عمرسرفراز چیمہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khandaani aadat sei majboor, chori karney ghalt kamrey mei ghuss gaya.. abb bhughto..

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پاکستان کے عوام عبوری ضمانت پر رہا مقصود چپڑاسی کو وزیراعظم اور کرپٹ ترین بیٹا وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر شدید احتجاج کرتے ہیں پاک فوج اور اعلی ترین عدلیہ پر بدترین سیاہ داغ ہیں

پورا پنڈ مر وی جاۓ پر اے چوہدری نئیں لگ سکدا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلٰی اور دونوں ہی ضمانتوں پر رہا ہیں اس سے بڑی ذلت پاکستان کی اور کیا ہو گی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

SHARIF TABBAR IS NATIONAL CHOOUR AND PLUNDERER OF WEALTH OF PAKISTAN AND MUST BE PUNISHED

And they Planned and Allah also planned and Allah is the Best of planners - Al Quran 3:54: 🇵🇰🖤 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ککڑی راج نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Absolutely_NOT

معصومانہ سوال، پوچھنا یہ تھا کہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے کرائم_منسٹر_شہبازشریف نے 3 گھروں کو کیمپ آفس بنا لیا کیا یہ پیسہ اسکے باپ کا ہے؟ سوال تو ہوگا؟ geonews_english geonews_urdu arsched SAMAATV gnnhdofficial arynewsud DunyaNews

Shukar ha koi tu speed breaker aya. Its seems that Sharfu family has all the powers to crush law and order by any means they like.

کبھی کہتے ہیں سازش_نہیں_مداخلت ہےکل باجوہ صاحب نے کہا عمران خان نے مشورے نہیں مانے، علیم خان جیسے عظیم شخص اور کچھ ایم MNA's کو نظر انداز کیا اس لئے نکلا,جو بھی صفائی دیں لیں عوام جان چکی ہے وجہ صرف امریکی خط ہے فورا' الیکشن کروائیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanNeedsElection

امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور

اور کتنا ذلیل ہوگا یہ کرسی کے لیے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پاکستان کی عوام کی طرف سے مقصود چپڑاسی کو وزیراعظم اور کرپٹ ترین بیٹا وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر پاک فوج اور اعلی ترین عدلیہ کو مبارکباد

ہنگو کی عوام نے تمام جماعتوں کو مسترد کر کے عمران خان کو جتوا دیا۔ کیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے الیکشن سے بھاگنےکی وجہ یہی ہے۔؟

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Ghaddar.ibn.e.Ghaddar

Not coming slow 🤣

😂😂😂😂😂😂

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Na baap k half lene pe koi raazi tha na betey k... Kaisa Manhoos tabbar hai bc... Thanks to NETURAL & Co.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Imran Khan Zindabad امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

یہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھاۓ گا ?

آتے ہیں نظر مسند شاہی پہ رنگیلے تقدیر امم سو گئی طائوس پہ آکر اقبال تیرے دیس کا کیا حال سنائوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

OfficialDGISPR میرا ایک سوال ہے۔ کیا ہم سچ میں غلام ہے؟ ہمیں اللہ کا اور OfficialDGISPR کا سہارا تہا عمران نیازی نے دنیا اس لئے آنکھ دکہائی کیونکہ اس کے پیچے مسلم اومہ کی نمبر ۱ فوج تہی OfficialDGISPR آپ پاکستان نہیں پوری مسلم اوم کا سرجہوکیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

koi to waqar sy chala jayy...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب کی پرویز الٰہی سے ملاقات۔حلف کس نےلیناہے؟ اہم خبر سامنے آ گئیگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے چودھری پرویز الہی سے ملاقات کے دوران ان کی خیریت دریافت کی،ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے الیکشن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ سے حلف لینےکا فیصلہ آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعدکروں گا،گورنر پنجابحلف لینے کا فیصلہ آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد کروں گا، جو بھی فیصلہ کروں گا آئین اور قانون کے تحت کروں گا، گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اوٸے یہ تیری زمہ داری ہے اور اگر اتنا ہی اختلاف ہے تو استعفٰی دے کر گھر جاٶ گورنر صاحب حلف لے کر آپنے کوئی احسان نہیں کرنا اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنی ہے اگر حلف نہیں لینا تو استعفی دے دیں ویسے بھی تو انہوں نے نکال دینا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رپورٹ دیکھ کر فیصلہ ہو گا کہ حلف کس نے لینا ہے: گورنر پنجابگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ رپورٹ دیکھنے کے بعد فیصلہ ہو گا کہ حلف کس نے لینا ہے، میں ایک سیاسی کارکن ہوں اور میرے پاس آئینی عہدہ ہے۔ فالو کر کے کپتان کے کھلاڑی سپوٹ کریں ہمیشہ فیس بک استعمال کی لیکن جب سے بات میرے وطن کی آئی اور عمران خان کے ساتھ دینے کی بات آئی تو ٹوئیٹر استعمال کرنا شروع کیا،فالورز نہیں میرے،اسی لیےدوسروں کی پوسٹ میں جاکر اپنی بات کہنی پڑتی ہے، امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ بھی چپیڑیں کھا کر جاۓ گا پرویز الہی صاحب کے ہاتھ پر پائیوڈین کے نشانات کی سچی رپورٹ لینے کیلئے ایک بڑا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر کا انکار ۔۔حمزہ شہبازسے حلف کون لے گا ؟؟پنجاب میں اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی کے بعد حمزہ شہباز197 ووٹ لے کر پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئ Reham Khan half lengay
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کا فیصلہ نہ ہوسکا - ایکسپریس اردوگورنر پنجاب نے اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر ہنگامہ آرائی اور تشدد کی سخت مذمت کی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز آج وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدےکا حلف اٹھائیں گے12:17 PM, 17 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: نومنتخب وزیر اعلی حمزہ شہباز آج رات  اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب مجرم جس ملک کا وزیراعظم ہو پھر اس جیسے وزیر اعلیٰ بنتے ہیں امریکہ کے پالتو جانور جعلی وزیراعلی امپورٹڈ_حکومت_نامنطور By passing governor Punjab as he is claiming to be in office but will not take oath from hamza Shahbaz is extremism, delaying tactics, promoting of terrorism (keeping democracy out) which are proof of evidence to conduct commando's operation to arrest governor &take him to court.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »