رپورٹ دیکھ کر فیصلہ ہو گا کہ حلف کس نے لینا ہے: گورنر پنجاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ رپورٹ دیکھنے کے بعد فیصلہ ہو گا کہ حلف کس نے لینا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ چوہدری پرویز الہٰی کی عیادت کرنے کے لیے لاہور میں واقع ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ڈپٹی اسپیکر لاہور کے آفس سے گورنرہاؤس کو حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کامیابی کا نوٹیفکیشن موصول ہو گیا۔

عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ حمزہ شہباز سے حلف لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، حمزہ شہباز سے حلف لینے کا فیصلہ آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پرویز الہی صاحب کے ہاتھ پر پائیوڈین کے نشانات کی سچی رپورٹ لینے کیلئے ایک بڑا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔

یہ بھی چپیڑیں کھا کر جاۓ گا

فالو کر کے کپتان کے کھلاڑی سپوٹ کریں ہمیشہ فیس بک استعمال کی لیکن جب سے بات میرے وطن کی آئی اور عمران خان کے ساتھ دینے کی بات آئی تو ٹوئیٹر استعمال کرنا شروع کیا،فالورز نہیں میرے،اسی لیےدوسروں کی پوسٹ میں جاکر اپنی بات کہنی پڑتی ہے، امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ایف بی آر سے ٹیکس وصولیوں کی مکمل رپورٹ طلب کر لیوزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس وصولیوں کی مکمل رپورٹ طلب کر لی۔وہ چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے جمعہ کو اسلام آباد GovtofPakistan MoIB_Official امید ہے شرم آے گی دیکھ کر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور GovtofPakistan MoIB_Official To exemp friends,henchmen and family of CrimeMinister of امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئی پاکستانی حکومت۔آئی ایم ایف نے بڑا فیصلہ کر لیابین الاقوامی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) حکام نےنئی پاکستانی حکومت سے مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سچے خوابوں نے اسلام کی تاریخ میں اہم واقعات کو متاثر کیا ہے۔ احادیث سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ پیغمبر محمد ﷺ نے قیامت کے قریبی وقت میں خوابوں کی اہمیت بیان کی ہے۔ محمد قاسم نے امت مسلمہ کے مستقبل کے لئے بہت سے خواب دیکھے ہیں۔ Qasim Dreams Come True امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ائی ایم ایف اپنا قرضہ واپسی کا مطالبہ کرے تو عمران نیازی اور اسکے وزیر مشیر گروی رکھ دیے جائیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وقت ثابت کریگا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں: پرویز الہٰیپنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وقت ثابت کرے گا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقت ثابت کریگا کہ ڈپٹی اسپیکرکہاں سے ہدایت لے رہے ہیں،پرویزالہٰیامپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لگتا ہے کہ اگلا استعفیٰ صدر مملکت کا آنے والا ہے، ترجمان ن لیگ - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے ارکان کے جو استعفے آئے ان کا ٹیکسٹ ایک اور کچھ کی فوٹو کاپی ہے، ترجمان ن لیگ اسلام آباد ہائیکورٹ اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نا کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہمیشہ فیس بک استعمال کی لیکن جب سے بات میرے وطن کی آئی اور عمران خان کے ساتھ دینے کی بات آئی تو ٹوئیٹر استعمال کرنا شروع کیا،فالورز نہیں میرے،اسی لیےدوسروں کی پوسٹ میں جاکر اپنی بات کہنی پڑتی ہے،نہیں جانتا کہ کتنا عرصہ لگےگا فالورز بنانےمیںں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وقت ثابت کریگا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں: پرویز الہٰیپنجاب میں نیا وزیرِاعلیٰ کون ہو گا؟ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، اس بات کا فیصلہ آج ہونے جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »