وقت ثابت کریگا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں: پرویز الہٰی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں نیا وزیرِاعلیٰ کون ہو گا؟ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، اس بات کا فیصلہ آج ہونے جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔

چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ کوشش کریں گے الیکشن شفاف ہو، لیکن نیتیں شفاف نہیں، آج کے دن پتہ چلے گا کہ کون کسٹوڈین ہے اور اس کا رویہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ارکان پر مشتمل ہے، جبکہ پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ بننے کے لیے 186 ووٹ درکار ہیں۔ خلیل طاہر سندھو نے یہ بھی کہا کہ ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا طریقہ کار آئین میں ہے، ہمارے منحرف ارکان کی تعداد 3 سے 4 ہے۔حمزہ شہباز کے حامی ارکانِ پنجاب اسمبلی ایئر پورٹ کے قریب واقع ہوٹل میں موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، فیصلہ کل ہوگااگر دنیا امن چاہتی ہے تو ہمارے نبی محمد ﷺ کی عزت کرے۔ اگر ایمان نہیں لاتی تو یہ ان کی مرضی ہے لیکن ہم ہرگز گستاخی برداشت نہیں کریں گے۔ رسول اللہ ﷺ کروڑوں مسلمانوں کی جان ہے۔ اپنی گندی سیاست کی خاطر گستاخی کرکے اپنی جان کو خط میں مت ڈالو۔ من_سب_نبیافاقتلوہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز فیصلہ آج ہوگاپنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، فیصلہ آج ہوگا CMPunjab PunjabAssembly Punjab ChPervaizElahi HamzaShehbaz Voting CMPunjabPK GovtofPunjabPK PElahiofficial HamzaSS president_pmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تخت لاہور حمزہ شہباز کا یا پرویز الہٰی کا ؟ فیصلہ آج ہوگا11:50 PM, 15 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: تخت لاہور کس کا ہے؟ اس کا فیصلہ آج ہونے جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف بنیں گے یا پھر چودھری آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ ✌️🇵🇰امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور علی محمد رانا سابق مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ حمزہ یا پرویز الٰہی؟ آج میدان سجے گاپنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پنجاب اسمبلی میں آج میدان سجے گا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت آج ساڑھے 11 بجے ہوگاجس میں صوبے کے pmln_org PElahiofficial اللہ کے ساتھ کی دعا الانبیاء 89 رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب: پرویز الہیٰ بمقابلہ حمزہ شہباز - BBC Urduسنیچر کو پنجاب اسمبلی کا اہم اجلاس ہو رہا ہے جس میں پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہوگا۔ وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز شریف اور ق لیگ کے چوہدری پرویز الہیٰ آمنے سامنے ہوں گے۔ اس وقت حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں جبکہ پرویز الہیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز ہیں۔ تاہم عدالتی حکم یہ انتخاب ڈپٹی سپیکر کی نگرانی میں ہوگا۔ British Biased Corporation (BBC) ImportedGovtNotAcceptable شہباز شریف راول چوک راولپنڈی کی تکمیل میں تاخیر پر برہم۔ مسجد اقصی میں نمازیوں پر فائرنگ پہ ابھی تک نہیں۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا، پرویز الہی اور حمزہ شہباز مدمقابل - ایکسپریس اردومتحدہ اپوزیشن کے امیدوار نے 200 سے زائد اراکین کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے چوھدری پرویز الٰہی جس کا باپ PM ہے اسی کا بیٹا CM ہو گا یہ تو understood ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Pervez Elahi CM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »