وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا، پرویز الہی اور حمزہ شہباز مدمقابل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: ExpressNews HamzaShehbaz ParvezIlahi

پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے آج اجلاس ہوگا، جس میں متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ق و پی ٹی آئی کے متفقہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد پنجاب اسمبلی کا احتجاج دوست محمد مزاری کی زیرصدارت صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا۔ اجلاس میں صوبے کے نئے وزیراعلیٰ یا قائد ایوان کا انتخاب بھی کیا جائے گا، امیدوار کو کامیابی کے لیے کُل 186 ووٹ درکار ہوں گے۔دونوں امیدوار اپنی کامیابی کے لیے پُرعزم ہیں۔ چوہدری پرویز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں 189 اراکین جبکہ حمزہ شہباز نے دعوی کیا ہے کہ انہیں ترین اور علیم خان گروپ سمیت 200 سے زائد اراکین کی حمایت حاصل ہے۔

اسمبلی نشتوں کے حساب سے اگر بات کی جائے تو پنجاب کے ایوان میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے اراکین کی تعداد 183 جبکہ مسلم لیگ ن کے اراکین کی تعداد 166 ہے، اسی طرح مسلم لیگ ق کے ارکان کی تعداد 10، پی پی 7 اور آزاد امیدواروں کی تعداد 4 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

عمران خان قومی وقار کی علامت بن چکا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور

Pervez Elahi CM

جس کا باپ PM ہے اسی کا بیٹا CM ہو گا یہ تو understood ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

چوھدری پرویز الٰہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومتی اتحاد کا 189 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰلاہور : پنجاب میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے حکومتی اتحاد نے 189 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کردیا۔ ”بِھکاریوں“ کے پُورے پُورے خاندانوں کو پَالا جاسکتا ہے لیکن ”لَنگر خانوں“ کو نہیں چلایا جاسکتا - کمال ہے یارر 👌👌 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ بھی دھوکہ دے گا عمران خان صاحب اس نے ندیم ملک کو انٹرویو میں کہا کہ عمران خان کو باجوہ کا احسان یاد رکھنا چاہیے تھا تو سنو عمران خان پہلے بھی عوام کی طاقت سے آیا تھا اور آج بھی عوام کی طاقت عمران خان کے ساتھ ھے باجوہ کو بھی نواز شریف کی دھمکیاں اور گالیاں نہیں بھولنی چاہیے Nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب: پرویز الہیٰ بمقابلہ حمزہ شہباز - BBC Urduسنیچر کو پنجاب اسمبلی کا اہم اجلاس ہو رہا ہے جس میں پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہوگا۔ وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز شریف اور ق لیگ کے چوہدری پرویز الہیٰ آمنے سامنے ہوں گے۔ اس وقت حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں جبکہ پرویز الہیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز ہیں۔ تاہم عدالتی حکم یہ انتخاب ڈپٹی سپیکر کی نگرانی میں ہوگا۔ British Biased Corporation (BBC) ImportedGovtNotAcceptable شہباز شریف راول چوک راولپنڈی کی تکمیل میں تاخیر پر برہم۔ مسجد اقصی میں نمازیوں پر فائرنگ پہ ابھی تک نہیں۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے ایک روز قبل ہی عدالت کا بڑا فیصلہ06:17 PM, 15 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے ایک روز قبل ہی عدالت نے ایک اور بڑا فیصلہ سنا دیا ،لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری من_سب_نبیافاقتلوہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ حمزہ یا پرویز الٰہی؟ آج میدان سجے گاپنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پنجاب اسمبلی میں آج میدان سجے گا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت آج ساڑھے 11 بجے ہوگاجس میں صوبے کے pmln_org PElahiofficial اللہ کے ساتھ کی دعا الانبیاء 89 رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب۔ ہنگامی فیصلہ ہو گیاوزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہو گا،ق لیگ اور متحدہ اپوزیشن اپنا اپنا امیدوار منتخب کرنے کیلئے پرجوش ،چودھری پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز نے حتمی لائحہ عمل مرتب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو جواب؛ ن لیگ کا پنجاب میں بڑے جلسوں کا فیصلہ - ایکسپریس اردومریم نواز اور حمزہ شہباز خطاب کریں گے، رانا ثنا اللہ خاں کو جلسوں کا شیڈول تیار کرنے کی ہدایت کردی گئی، ذرائع ہفتےکی_چھٹی_بحال_کرو ان کے جلسے میں 50 لوگ آجائیں تو یہ اس کو بہت بڑا جلسہ کہتے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »