کہیں نہیں ہوتا کہ تحفہ سستا خریدیں اور مہنگا بیچ دیں، سعیدغنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کیوں نہیں بن سکتا؟ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور آصف زرداری پر توشہ خانہ کیس بن سکتا ہے، حالانکہ ان لوگوں میں سے تو کسی نے آج تک توشہ خانہ کی چیزوں کو بیچا نہیں۔

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرونِ ملک بیچے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم بنانے اور عدم اعتماد لانے میں پیپلز پارٹی کا کردار اہم ہے، عمران خان کے ٹولے کی کرپشن سامنے آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Ye tattoo k bs ki bat nhe

ہفتہ پہلے مہنگائی مارچ کرنے والوں کی باتیں سنیں 👇👇

یوسف رضا گیلانی نے جو کیا تھا وہ کیسا تھا ترکی کی خاتون اول کا دیا تحفہ اپنی بیوی کو دے دیا تھا اس نے پھر بھی بیچا تو سہی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقت ثابت کریگا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں: پرویز الہٰیپنجاب میں نیا وزیرِاعلیٰ کون ہو گا؟ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، اس بات کا فیصلہ آج ہونے جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقت ثابت کریگا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں: پرویز الہٰیپنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وقت ثابت کرے گا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا عدلیہ طے نہیں کرسکتی، پرویز الٰہیلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 68 کے تحت اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا عدلیہ طے نہیں نہیں کرسکتی۔ مریم نواز نے لوٹوں پر حملے کا درس دیا تھا، اور کہا تھا کہ ان کی جگہ باتھ روم میں ہے، اسمبلیوں میں نہیں، آج پنجاب اسمبلی میں اسی حکم پر عمل کیا گیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور National assembly mein us ny e kia tha sb ty امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا یہ عدلیہ طے نہیں کرسکتی، پرویزالہیٰ - ایکسپریس اردومیں نے تحریک ٹیک اپ کرلی ہے ہم آئی جی کو تین ماہ کی سزا دے سکتے ہیں، پرویز الہیٰ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Right یعنی یہ وہاں بندہ بھی مار دے تو کوئی نہ پوچھے... لکھ دی لعنت قبول کیجئے گا.. 😂😂😂😂😂😂😎 امپورٹڈ_یوتهیے_نامنظور قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معاشی حالات ہماری توقعات سے کہیں زیادہ گھمبیر لنگر خانوں کو نہیں چلایا جاسکتا حکومت کا اصل کام روزگار کی فراہمی ہے: وزیراعظماسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی حالات ہماری توقعات سے کہیں زیادہ گھمبیر، لنگر خانوں کو نہیں چلایا جاسکتا، حکومت کا اصل کام روزگار Lakh de lanut al a sharif بے شرم کرائم منسٹر۔۔۔۔ہم پے زبردستی مسلط کروایا گیا آدمی۔۔۔۔نا منظور نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور Ye theek nahi kiya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وقت ثابت کریگا کہ ڈپٹی اسپیکرکہاں سے ہدایت لے رہے ہیں،پرویزالہٰیامپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »