اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا یہ عدلیہ طے نہیں کرسکتی، پرویزالہیٰ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں نے تحریک ٹیک اپ کرلی ہے ہم آئی جی کو تین ماہ کی سزا دے سکتے ہیں، پرویز الہیٰ

ق لیگ کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 69 کے تحت ججز کے فیصلے پارلیمنٹ میں ڈسکس نہیں ہوسکتے، اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا، عدلیہ طے نہیں کرسکتی۔

چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا الیکشن لڑ رہا تھا اس لئے تمام پاورز ڈپٹی اسپیکر کو دیں، لیکن جب ڈپٹی اسپیکر نے اختیارات کا غلط استعمال کیا تو میں نے اختیارات واپس لے لئے۔ جمہوریت کے نام پر دھبہ لگا ہے منحرف ارکان کا فیصلہ کیوں روکا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر متنازعہ ہے ہم اس کو کیسے جج مان سکتے ہیں، باہر سے غلط فیصلے نہ آتے، پارلیمنٹ کے کام مداخلت نہ ہوتی تو ایسا نہ ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

Jab Imran Khan kehta rha sab soye rhy

Sir ab yaad aya

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

۔۔۔۔جی یہ گجراتی غنڈے طے کرتے ہیں

ایوان میں کوئی غیر متعلقہ شخص داخل نہیں ہوسکتا۔ صوبائی اسمبلی کے ہال میں پولیس کو داخل کرکے اراکین صوبائی اسمبلی پر تشدد اور گرفتاری کروائی جارہی ہے۔ اقتدار کی حوس میں باپ بیٹا تمام تر قوانین کی دھجیاں اڑا رہے ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Agreed

abhi be waqt hy ya 1000 rupy ly aur ghr ja

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پیجے جو مرضی کر لے پنجاب کی وزارت اعلی اس کے حقدار حمزہ شہباز کو ہی ملے گی۔ ان شاءاللہ پنجاب کے عوام کسی گیٹ نمبر 4 کے چپڑاسی کو مسلط ہونے نہیں دیں گے۔

پرویز الٰہی صاحب آپ فیض صاحب کی پشت پر سوار ہیں یہاں سے گرے تو دو ہاتھیوں کی لڑائی میں آپ نے کچلے جانا ہے۔

True, every institution of the country has its own authority capacity and working limits and not to interfere in affairs of other autonomous Govt. Institutions. No institution has universal powers to intervene on the sovereignty of other institutions.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ji haan phajay ke gunday kre ge teh

Tum ker sakty ho jo 👍y nishan bana raha tha Kab tum speaker ko merva rahy thy apny gundo sy

Sure

Right

یعنی یہ وہاں بندہ بھی مار دے تو کوئی نہ پوچھے... لکھ دی لعنت قبول کیجئے گا.. 😂😂😂😂😂😂😎 امپورٹڈ_یوتهیے_نامنظور قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں

Gujrati thugh

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا عدلیہ طے نہیں کرسکتی، پرویز الٰہیلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 68 کے تحت اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا عدلیہ طے نہیں نہیں کرسکتی۔ مریم نواز نے لوٹوں پر حملے کا درس دیا تھا، اور کہا تھا کہ ان کی جگہ باتھ روم میں ہے، اسمبلیوں میں نہیں، آج پنجاب اسمبلی میں اسی حکم پر عمل کیا گیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور National assembly mein us ny e kia tha sb ty امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی اوپن مارکیٹ میں میں اضافہانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یو اے ای میں پاسپورٹ گم ہونے کی صورت میں کیا کریں؟یو اے ای: پاسپورٹ گم ہونے کی صورت میں کیا کریں؟ حکام نے بتادیا ARYNewsUrdu uae سوال: خط میں وزیر آعظم کو ہٹانے کا ذکر ہے ہم اسے مداخلت کہہ سکتے ہیں لیکن سازش نہیں کہہ سکتے۔ اب یہ کونسی سائنس ہے بزرگو؟ جواب: نیوٹرل سائنس امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Neutral_Science [al-Kawthar, 108:3] اِنَّ شَانِئَکَ ہُوَ الۡاَبۡتَرُ ٪﴿۳﴾ بیشک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگا .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟امریکہ اور فرانس میں برڈ فلو کی بیماری پھوٹنے کے باعث دنیا بھر میں انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ادھر یوکرین جنگ کی وجہ یورپی ممالک اور Qk andy pdm pe parny lagy he ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کیوں کےانقریب pmln کوپریں گے اموپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکرپر تشدد کے معاملے میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن  لائن) پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر  پر تشدد کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم  نواز  نے رد عمل دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‌پہیلی : کیا آپ بتا سکتے ہیں بلی کس طرف گھوم رہی ہے؟سوشل میڈیا پر ایک پہیلی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا کیونکہ ہر کوئی اسے مختلف انداز سے دیکھ رہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب رمضان آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کےدروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں ۔ (صحیح بخاری،۲۴۹۵) Clock wise Right
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »